India repatriates 22 Pakistani prisoners after completion of jail terms: بھارت کے مختلف جیلوں میں بند 22 قیدیوں کو سزا مکمل ہونے پر پاکستان واپس بھیجا گیا
ان تمام 22 قیدیوں میں سے پانچ ماہی گیر تھے جنہیں گجرات کے کچھ جیل میں رکھا گیا تھا۔ 10 قیدی امرتسر سینٹرل جیل میں بند تھے۔ جبکہ تین قیدیوں کو مختلف جیلوں میں رکھا گیا تھا جہاں سے اب انہیں نکال کر ان کے وطن واپس بھیج دیا گیا ہے ۔
Volodymyr Zelenskiy attend the Arab League Summit: یوکرینی صدرولادیمیر زلینسکی پہنچے جدہ،جنگ کے خاتمے کیلئے مانگی عرب لیگ سے کی یہ بڑی اپیل
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یوکرینی صدر کو یقین دہانی کرانے کی کوشش کی کہ روس یوکرین تنازعے کے سیاسی حل کیلئے عالمی طاقتیں سرگرم ہیں اور امید ہے کہ بہت جلد اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے
کشمیر موضوع پر چین نے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے سری نگر میں ہونے والی جی-20 میٹنگ میں شامل ہونے سے کیا انکار!
ہندوستان 22 سے 24 مئی تک سری نگر میں تیسری جی-20 ٹورازم ورکنگ گروپ کی میزبانی کرے گا۔ وہیں چین نے سری نگرمیں منعقد ہونے والی میٹنگ میں شامل ہونے س انکار کر دیا ہے۔
Bhutans Spiritual Leader his Holiness the je khenpo: بھوٹان کے روحانی پیشوا جے کھنپوکی کتاب”کابم” کی زبانی ترسیل مکمل
ملک کے مختلف گوشوں سے عقیدت مندوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ آشیرواد لینے، دعاء کرنے اوراجتماعی روحانی مشق میں شامل ہونے کی امید ہے۔
Global Sikhs: The Cultural Catalysts Shaping Politics in Foreign Lands: غیرملکی سر زمین میں پنجابی تارکین وطن کا بڑھتاہوا سیاسی وثقافتی اثر ورسوخ
کینیڈا، امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ملائیشیا جیسے اہم ممالک کو نمایاں طور پرپنجابیوں نے متاثر کیا ہے۔
Pakistan Govt May Declare PTI Terrorist Group: کیا عمران خان کی پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنطیم قرار دے دیا جائے گا؟ پاکستانی وزیر داخلہ نے کہی یہ بڑی بات
پاکستان کے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 250 افغان شہری لاہور کے زماں پارک واقع عمران خان کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں لگے ہوئے ہیں۔
Bhutan: پچھلے آٹھ مہینوں میں 52,000 سے زیادہ سیاحوں نے بھوٹان کا دورہ کیا
گزشتہ آٹھ مہینوں میں بھوٹان میں سب سے زیادہ دس سیاحوں کی آمد کا تعلق ہندوستان، امریکہ، ملائشیا، برطانیہ، ویت نام اور دیگر ممالک سے تھا۔
India and Nepal signed an MoU: نیپال میں ہندوستانی حکومت کی گرانٹ سے دو منصوبے شروع کیے جائیں گے
یہ پروجیکٹ حکومت ہند کی پردھان منتری اجوالا یوجنا سے متاثر ہے، ایک فلیگ شپ اسکیم ہے جس کا مقصد دیہی اور پسماندہ گھرانوں کو کھانا پکانے کا صاف ایندھن جیسے ایل پی جی فراہم کرنا ہے
ان اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوستانی بازاروں میں FII کا اعتماد آ رہا ہے واپس
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سال کے ابتدائی حصے میں، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد ناموافق قیمتوں اور اڈانی گروپ کے اسٹاکس میں ہنگامہ آرائی سے خوفزدہ کیا تھا۔ اس کی وجہ سے وہ ہندوستانی ایکوئٹی سے محتاط رہیں۔
Quad Navies: کواڈ نیوی 11 سے 22 اگست کے درمیان سڈنی کے باہر مالابار 2023 میں کریں گی شرکت
کواڈ بحری افواج کے کمانڈر پیچیدہ مشقوں کے دوران انڈو پیسیفک پر تبادلہ خیال کریں گے، جس میں سمندری اور بندرگاہ دونوں مراحل شامل ہوں گے۔