G20 Meeting in Kashmir: کشمیر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے سے پاکستان حواس باختہ، بلاول بھٹو نے ہندوستان کے خلاف اگلا زہر
ہندوستان نے گزشتہ سال دسمبر میں جی 20 کی سال بھرکی صدارت سنبھالی تھی اوراب ستمبرکے شروع میں نئی دہلی میں لیڈران کی سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
US-China ties: امریکی صدر جوبائیڈن جلد چین کے ساتھ رشتے کو کرنا چاہتے ہیں بہتر، ہم چین سے الگ ہونے کے نہیں ہیں خواہاں
پریس کانفرنس کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ہم چین سے الگ ہونے کے خواہاں نہیں ہیں، ہم چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو خطرے سے پاک اور متنوع بنانا چاہتے ہیں۔
PM Modi Papua New Guinea Visit: پاپوا نیو گنی میں وزیراعظم نریندر مودی کا شاندار استقبال،میزبان پی ایم نے چھوئے پاؤں
پاپوا نیو گنی میں عام طور پر غروب آفتاب کے بعد ملک کا دورہ کرنے والے کسی بھی لیڈر کا رسمی استقبال نہیں کیا جاتا،لیکن اس کے باوجود پاپوا نیو گنی نے پی ایم مودی کا استقبال کرکے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔
Blinken meets Jaishankar: جی 7سربراہی اجلاس کے سائیڈ لائن پر بھارتی وزیرخارجہ سے امریکی ہم منصب کی ملاقات
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا امریکہ دورہ دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات اور شراکت داری پر جشن منانے کیلئے خاص ہوگا:انٹونی بلنکن
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی کی مقبولیت دیکھ کر بائیڈن نے کہا- مجھے آپ کا آٹوگراف لینا چاہیے
وزیر اعظم نریندر مودی جی سوین چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے اس وقت جاپان میں ہیں۔ آج ان کے دورے کا دوسرا دن ہے لیکن پوری دنیا میں ان کے دورے کے چرچے ہو رہے ہیں
Bloodshed in Mexico: میکسیکو میں خون خرابہ، شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی، 10 افراد ہلاک
میکسیکو کے باجا کیلیفورنیا میں ایک نامعلوم بندوق بردار نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے
Quad Summit 2024: ہندوستان 2024 میں کواڈ سمٹ کی میزبانی کرے گا، پی ایم مودی نے جاپان میں کیا اعلان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "مجھے اس کواڈ سمٹ میں شرکت کرکے خوشی ہوئی ہے۔ کواڈ گروپنگ ہند بحرالکاہل میں امن، استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔
G20 Meeting in Jammu and Kashmir: پاکستان کو راس نہیں آرہا ہے کشمیر میں جی-20 میٹنگ، جیش محمد اور مجاہدین کو دہشت گردانہ حملہ کرنے کا حکم
G20 Meeting: ہندوستانی حکومت نے کمانڈو کی تعداد بڑھا دی ہے۔ اسی درمیان چین نے بھی ہندوستان میں ہونے والے جی-20 میٹنگ سے اپنے آپ کو الگ کردیا ہے۔
Barack Obama Among 500 Americans Banned From Russia: روس نے امریکہ کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہوئے براک حسین اوبامہ سمیت500امریکیوں پر لگائی پابندی
روس اور امریکہ کے مابین ایک دوسرے پر پابندیوں کا دور جاری ہے۔ اسی ضمن میں آج امریکی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے روس نے قریب پانچ سو امریکی شخصیات پر پابندی لگادی ہے جو اب روس میں داخل نہیں ہوپائیں گے۔ روس کی جانب سے جن 500 امریکیوں پر پابندی لگائی گئی ہے، ان …
Apple removed 1,474 apps on govt takedown requests in 2022: ایپل موبائل فون کے ایپ اسٹور سے کمپنی نے1474ایپ کو ہٹایا،کمپنی کی تازہ ترین رپورٹ جاری
سال2022 میں بھارت، چین سمیت کئی ممالک نے ایپل کمپنی سے درخواست کرتے ہوئے قریب ایک ہزار سے زائد ایپ کو اسٹور سے ہٹانے کیلئے درخواست کی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے کمپنی نے کل1474 اپلیکشنز کو اپنے ایپ اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔