Bharat Express

بین الاقوامی

اسی دوران، حادثے کے بعد اتوار کو کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا، جس میں حادثے میں جان سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے قومی یوم سوگ کے طور پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔

ان کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ’’ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے انتہائی افسوس ہوا کہ حیدرآباد کے 8ویں نظام عالیہ نواب میر برکت علی خان والاشن مکرم جاہ بہادر کا کل رات 10.30 بجے استنبول میں انتقال ہوگیا‘‘۔

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی آنے والی جاسوسی ایکشن تھرلر فلم 'پٹھان' کے ساتھ چار سال بعد سلور اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم پرچنڈ نے تمام سرکاری ایجنسیوں کو مؤثر بچاؤ کام کے لیے ہدایات دی ہیں۔

انڈونیشیا کے مغربی جاوا میں اتوار کو 5.0 شدت کا زلزلہ آیا

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دھماکے کے بعد ایک جوڑے اور ان کے چار بچوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ مقامی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ سلنڈر سے گیس لیک ہونے کی وجہ سے ہوا جس سے مکان کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

نیپال کے ضلع کاسکی کے پوکھارا علاقے میں اتوار کو مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر ٹیک بہادر کے سی۔ نے تصدیق کی ہے کہ اب تک 30 مسافروں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں

نیپال کے پوکھارا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 72 نشستوں والا مسافر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ فی الحال ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس طیارے میں 68 مسافر سوار تھے

سعودی عرب کی شہریت کے نظام کے آرٹیکل 8 کے مطابق، جو شخص سعودی میں غیر ملکی والد اور ایک سعودی ماں سے  پیدا ہوا ہے، اگر وہ کچھ شرائط  کو پوری کرتا ہے تو اسے سعودی شہریت دی جا سکتی ہے۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے دہشت گردی کے اس حملے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔