جے شنکر نے 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ انڈوپیسفک-یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کیا
بیلجیئم کے وزیرخارجہ ہادجا لہبیب کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات میں جے شنکرنے دوطرفہ تعلقات اورکثیرجہتی تعاون کو آگے بڑھانے پراتفاق کیا۔
S Jaishankar Interacts with the Indian Community in Sweden: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سویڈن میں ہندوستانی برادری سے بات چیت کی
وزیر خارجہ ایس جے شنکریوروپی یونین انڈوپیسیفک منسٹریل فورم (ای آئی پی ایم ایف) میں شرکت کے لئے سوئیڈن کے تین روزہ دورے پر ہیں۔
G7 summit: جی-7 کے لئے ہندوستان کیوں ہے اتنا اہم؟ کیا مستقبل میں بنے گا مستقل رکن؟
ہندوستان کی جی ڈی پی برطانیہ کی طرح ہے اورفرانس، اٹلی اورکینیڈا سے زیادہ ہے۔ نیز، ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے، اس لئے جی-7 ہرسال ہندوستان کو مدعو کرتا ہے۔
Indian and Indonesian navies begin Six Day Exercise: ہندوستان اور انڈونیشیا کی بحریہ نے 6 روزہ پریکٹس شروع کر دیں
ہندوستانی بحریہ کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق اس کا جہاز پریکٹس کے لئے انڈونیشیا کے بٹام بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔
PM Modi Japan Visit: جی-7 سمٹ میں شامل ہونے کے لئے جلد جاپان جائیں گے وزیر اعظم مودی، یہاں دیکھیں پورا شیڈول
G-7 Summit: جاپان میں ہونے جا رہی جی-7 سمٹ میں شامل ہونے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی جلد دورے پر روانہ ہوں گے۔
S Jaishankar: کثیر قطبی دنیا صرف کثیر قطبی ایشیا سے ہی ممکن ہے- ای اے ایم جے شنکر
اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ ہند-بحرالکاہل عالمی سیاست کی سمت میں تیزی سے مرکزی حیثیت رکھتا ہے، ڈاکٹر جے شنکر نے کہا، یورپی یونین اور دنیا پیداوار اور ترقی کے اضافی ڈرائیوروں کے ساتھ بہتر ہے۔
Pakistan: عمران خان کی ضمانت عرضی پر عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھا، گرفتاری کے بعد ہوئے تشدد سے منسلک ہے معاملہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے بعد درج سبھی معاملوں میں 70 سالہ عمران خان کی گرفتاری پر روک لگاتے ہوئے انہیں ضمانت دے دی تھی۔
Australia Police Release images of accused: پولیس نے تصاویر جاری کرکے بی اے پی ایس مندر پر حملہ کرنے والوں کو پکڑنے میں مانگی مدد
ہندوستان نے بار بار آسٹریلیائی حکومت کے سامنے سخت احتجاج درج کرایا ہے اور تیزی سے کارروائی کرنے اور مجرمین کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے کہا ہے۔
India Plans Deeper Connectivity with Middle East: ہندوستان خلیج میں چین کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار، مشرق وسطیٰ کے ساتھ گہرے روابط کا بنا رہا ہے منصوبہ
مجوزہ اقدام اس بات کا اشارہ دیتا ہے کہ ہندوستان اورامریکہ چین کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی مشترکہ کوششیں ہند-بحرالکاہل کے علاقے سے آگے اور مشرق وسطیٰ میں کرنے کے لئے تیار ہیں۔
G-7 Health Agenda: جی-7 ہیلتھ ایجنڈا مکمل طور پر ہندوستان کی جی-20 چیئرمین شپ کی ترجیحات کے مطابق: وزیر صحت منڈاویا کا بیان
مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیرڈاکٹرمنسکھ منڈاویا نے ہفتہ کے روزناگاساکی میں جی-7 وزرائے صحت کے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔