Naila Qadri seeks India’s support in UN: بلوچستان کی جلاوطن وزیراعظم نائلہ قادری نے آزادی کے لیے اقوام متحدہ میں ہندوستان کی حمایت کی درخواست کی
ہندوستان اور بلوچستان میں مماثلت کے بارے میں بات کرتے ہوئے قادری نے کہا کہ دونوں کو مذہب کے نام پر کچلا گیا۔ قادری کے ساتھ ڈاسنا مندر کے ہیڈ پجاری یتی نرسمہانند بھی تھے۔
Muharram 2023 in Türkiye: محرم الحرام کی 10 ویں تاریخ، یوم عاشورہ کے موقع پر ترکیہ کے شہر استنبول سے خاص پیشکش
ترکیہ کے استبنول شہر کے ہلکلی نامی علاقے میں سڑکوں پر ہر طرف ماتم کا ماحول ہے۔ چاروں طرف سیاح کپڑے ہی نظر آ رہے ہیں۔ سینہ کوبی کی آوازیں فضا میں گونج رہی ہیں۔ لوگ کربلا کی منظرکشی کرتے نظر آرہے ہیں اور ان لوگوں میں صرف ترکیہ ہی نہیں، بلکہ دیگرممالک کے لوگ بھی شامل ہیں۔
Japanese population: پہلی بار تمام 47 پریفیکچرز میں کم ہوئی جاپان کی آبادی
وزارت داخلہ اور مواصلات کے ڈیموگرافکس سروے کے مطابق، یکم جنوری 2023 تک، جاپان کی آبادی، بشمول غیر ملکی باشندے، 125,416,877 تھی، جو کہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً 511,000 کم ہے۔
Anju-Nasrullah Love Story: ہندوستان سے پاکستان گئی انجو’فاطمہ‘ پر تحفوں کی بارش، 40 لاکھ کا عالیشان فلیٹ اور جانئے کیا کیا ملا
خبروں کے مطابق، پاکستان کے کسی بڑے تاجر (بزنس مین) نے انجو کو 40 لاکھ روپئے کا شاندارلگژری فلیٹ تحفے میں دیا ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے تحائف انجو کو ملے ہیں۔
The minor girl reached Jaipur airport to go to Pakistan: پاکستان جانے کے لیے جے پور ایئرپورٹ پہنچی نابالغ، سیکیورٹی اہلکاروں نے کیا پولیس کے حوالے
راجستھان کے الور سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ شادی شدہ خاتون انجو اپنے دوست سے ملنے پاکستان گئی۔ اس کے پاس درست پاسپورٹ تھا۔ انجو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں نصراللہ سے ملنے گئی ہیں۔
Hollywood strikes continue: پورے ہالی ووڈ میں مہینوں سے ہڑتال جاری،بڑے بڑے اداکاروں نے ہڑتال کی حمایت کا کیا اعلان،ایمی ایوارڈ شو ملتوی
بنیادی طور پر جن چیزوں کو لیکر یہ احتجاج اور ہڑتال چل رہا ہے اس کے پیچھے اسٹوڈیوز کے مسائل۔ پروجیکٹس پر ملنے والی فیس میں کمی ،فلموں کے شو پر پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور ڈسٹری بیوٹر کے شیئر وغیرہ کے ساتھ اے آئی کے استعمال سے گریز جیسے اہم مسائل ہیں جن کے خلاف ہالی ووڈ کا بڑا طبقہ مہینوں سے ہڑتال پر ہے۔
Photos: After three years, Aya Sophia Masjid دنیا کی مشہور ترین عمارتوں میں سے ایک ہے مسجد آیا صوفیہ، تین سال میں ہی خوبصورتی ہوگئی دوگنی
آیاصوفیہ دنیا میں فن تعمیر کا ایک عالی شان نمونہ ہے،جسے رومی اور ترک انجینئر وں نے کمال مہارت سے دنیا کی شاندار عمارت کا روپ دیا ہے۔آج بھی دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح اس عالی شان عمارت کو دیکھنے آتے ہیں اور فن تعمیر کے اس عجوبے پر داد د یئے بغیر نہیں رہ سکتے۔
Singapore Woman Death Penalty: سنگا پور میں 20 سال بعد کسی خاتون کو دی گئی پھانسی، جانئے اس نے کونسا جرم کیا؟
20 سال بعد جمعہ کے روز یعنی 28 جولائی کو سنگا پور میں ایک خاتون کو پھانسی کی سزا دی گئی۔ خاتون کو نشیلی دواؤں کی اسمگلنگ کے معاملے میں قصوروار پایا گیا تھا۔
Stapled Visa: چین نے ‘اسٹیپلڈ ویزا’ کیا جاری تو بھارت نے کی سرزنش، جانیں کیا ہوتا ہے اس ویزے کا مطلب؟
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا، " ہمارے نوٹس میں آیا ہے کہ چین میں کھیلوں کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں ملک کی نمائندگی کرنے والے ہمارے کچھ شہریوں کو اسٹیپلڈ ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ یہ ناقابل قبول ہے۔"
Bomb Blast in Syria: شام کے دارالحکومت کے قریب مزار پر بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک
شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق، جمعرات کو شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں سیدہ زینب کے مزار شہر کے باہر ایک گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا، جس میں متعدد افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہو گئے۔