“My visit to Argentina has been a productive one”: ہماری بات چیت سے ہماری دوطرفہ دوستی کو ملے گی رفتار…‘‘، پی ایم مودی نے ارجنٹائن دورے کو نتیجہ خیز قرار دیا
وزیر اعظم نے ارجنٹائن کے صدر جیویئر میلی کے ساتھ وسیع پیمانے پر بات چیت کی۔ دونوں لیڈران نے دو طرفہ تجارت کو متنوع بنانے اور دفاع، اہم معدنیات، دواسازی، توانائی اور کان کنی جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
PM Modi conferred with Key to the City of Buenos Aires: پی ایم مودی ’کی ٹو دی سٹی آف بیونس آئرس‘ کے اعزاز سے سرفراز
وزیر اعظم نے ارجنٹائن کے صدر جیویر میلی کے ساتھ وسیع پیمانے پر بات چیت کی۔ دونوں لیڈران نے دو طرفہ تجارت کو متنوع بنانے اور دفاع، اہم معدنیات، دواسازی، توانائی اور کان کنی جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
PM Modi’s Brazil visit: پی ایم مودی کا برازیل دورہ، زراعت اور تجارتی شراکت داری کو نئی رفتار ملنے کی امید
سریش گونڈالیا نے کہا دکہ وزیر اعظم مودی ہمیشہ دوسرے ممالک کی حمایت کرتے ہیں، اس لیے میری رائے میں تجارت بڑھے گی۔ جب سے پی ایم مودی کا دور 2014 میں شروع ہوا، ہندوستان میرے مطابق 11ویں نمبر پر تھا اور اب وہ تقریباً تیسرے نمبر پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میری رائے میں، اس سال کے آخر تک یا زیادہ سے زیادہ مارچ 2026 تک، ہندوستان عالمی معیشت کے طور پر تیسرے نمبر پر آ سکتا ہے۔
PM Modi receives a grand welcome in Brazil: وزیراعظم مودی کا برازیل میں شاندار استقبال، ’آپریشن سندور‘ کی پیشکش رہی خاص
وزیر اعظم مودی چار روزہ دورے پر برازیل پہنچے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران، 6 اور 7 جولائی کو، وہ ریو دی جنیرو میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، جس کے بعد ایک سرکاری دورہ کریں گے۔ تقریباً چھ دہائیوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا ملک کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہوگا۔
PM Modi arrives in Brazil on a four-day visit: چار روزہ دورے پر برازیل پہنچے پی مودی، برکس سربراہی اجلاس میں کریں گے شرکت
اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی 6 اور 7 جولائی کو ریو دی جنیرو میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، اس کے بعد وہ ایک سرکاری دورہ کریں گے جس کے لیے وہ برازیلیا جائیں گے۔ تقریباً چھ دہائیوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا ملک کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہوگا۔
PM Modi In Brazil: Indian Diaspora To Honour Operation Sindoor With Cultural Tribute: وزیراعظم مودی برازیل میں، بھارتی برادری “آپریشن سندور” کو ثقافتی خراج تحسین پیش کرے گی
وزیر اعظم مودی 6 اور 7 جولائی کو ریو ڈی جنیرو میں برِکس سمٹ میں شرکت کریں گے، اور اس کے بعد برازیلیا کا تاریخی دو طرفہ دورہ کریں گے — جو تقریباً 60 سال میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے۔
PM Modi Meets Trinidad & Tobago President Kangaloo At President’s House In Port of Spain: وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی صدر کرسٹین کارلا کانگیلو سے پورٹ آف اسپین کے صدر ہاؤس میں کی ملاقات
وزیر اعظم مودی نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ‘آرڈر آف دی ریپبلک آف ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو’ سے نوازے جانے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز بھارت کے 1.4 ارب عوام کو خراجِ تحسین ہے۔
Trinidad & Tobago’s Parliament Hails PM Modi’s Historic Address: ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی پارلیمنٹ نے وزیرِ اعظم مودی کے تاریخی خطاب کا خیرمقدم کیا
وزیرِ اعظم مودی نے دونوں ممالک کی بطور جمہوریت ترقی کو سراہا اور پر کملا پرسہادبسیسر کو دوسری مدتِ اقتدار پر مبارکباد دی۔
Hamas responds positively to US ceasefire proposal: حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز پر دیا مثبت جواب، جلد مل سکتی ہے راحت کی خبر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ہفتے تک جنگ بندی کا معاہدہ ہو جائے گا۔ انھوں نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ اس موقع کو ضائع نہ کرے۔
Elon Musk Big Plan: کیا امریکہ میں ختم ہوجائے گا ٹو پارٹی سسٹم ؟ ایلون مسک کی پوسٹ نے مچادی ہلچل ، ٹرمپ سے دو دو ہاتھ کے موڈ میں بزنس مین
ایلون کا تھرڈ پارٹی شروع کرنا ٹیسلا اور اسپیس ایکس سے بہت ملتا جلتا ہے۔ کامیابی کے امکانات کم ہیں، لیکن اگر یہ کامیاب ہو جاتا ہے، تو یہ کھیل کو مکمل طور پر بدل دے گا۔ ایلون مسک نے اس کا مثبت جواب دیتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ وہ نہ صرف خیالات بلکہ ممکنہ حکمت عملیوں پر بھی کام کر سکتے ہیں۔





