Google CEO Sundar Pichai speaks to PM Modi: گوگل بھارت میں بنائے گا 15 ارب ڈالر کا اے آئی ہب، سندر پچائی نے پی ایم مودی کو پیش کی تفصیلات
گوگل بھارت میں 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ ملک کے لیے کسی جیک پاٹ سے کم نہیں۔ اس سے ہندوستان کو کافی فائدہ ہوگا۔ یہ 15 بلین، ہندوستانی کرنسی میں اگر آپ حساب لگایں تو یہ 1,331.85 بلین بنتے ہیں۔
Gaza Peace Deal – Israel Hamas Ceasefire : حماس-اسرائیل کے درمیان جنگ بندی نافذ، غزہ امن معاہدے پر دستخط، 5 اہم ڈیل پر بات چیت ابھی باقی
غزہ پٹی میں دو سال سے جاری جنگ کے بعد بالآخر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی نافذ ہوگئی ہے۔ مصر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 20 عالمی رہنماؤں کی موجودگی میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اگرچہ اس معاہدے نے امیدیں بڑھا دی ہیں، لیکن کئی اہم امور پر معاہدہ اب بھی غیر واضح ہے۔
India Target Pakistan At UN: ہندوستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی دہشت گردی پر اٹھائے سوال، کہا سب سے بڑی جمہوریت پر انگلی نہ اٹھائے
پریم چندرن نے کہا کہ یہ ستم ظریفی ہے کہ ایک ایسا ملک جو دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے آلہ کار کے طور پر استعمال کرنے کے لیے عالمی سطح پر بدنام ہے، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے
Amir Khan Muttaqi Invites Indian Companies: ہندوستانی کمپنیوں نے افغانستان میں دوبارہ شروع کردیا ہے کام، امرتسر اور کابل کے درمیان براہ راست پروازوں کی جلد بحالی کا امکان
ہندوستانی صنعت کے نمائندوں نے اس بات پر زور دیا کہ ویزا ایک سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے اور اسے فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دونوں اطراف سے کاروبار کی آسانی سے نقل و حرکت کو آسان بنایا جاسکے۔
Donald Trump Praises PM Modi: غزہ سمٹ میں ٹرمپ نے بتایا پی ایم مودی کو عظیم ملک کا عظیم لیڈر
صدر ٹرمپ پی ایم مودی کی تعریف کر رہے تھے تو پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ان کے بالکل پیچھے کھڑے تھے۔ پی ایم مودی کی تعریف کرتے ہوئے ٹرمپ نے بھی شہباز کی طرف پلٹ کر دیکھا۔ شہباز شریف نے مسکرا کر ٹرمپ کے الفاظ کا خیر مقدم کیا۔
Trump nominates for Israel’s highest civilian award: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ڈونالڈ ٹرمپ کو اسرائیل کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’’اسرائیل پرائز‘‘ کے لیے کیا نامزد
اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کے اعزاز میں کھڑے ہو کر بجائی گئیں تالیاں، ٹرمپ کی امن کوششوں، یروشلم کی تسلیم شدہ حیثیت اور جنگ بندی میں کردار پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔
غزہ امن معاہدہ کے تحت حماس کا بڑا فیصلہ، 20 میں سے 7 یرغمالیوں کو رہا کردیا
غزہ امن معاہدہ کے تحت حماس نے 20 یرغمالیوں میں سے 7 قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ فوجی افسران نے کہا کہ باقی یرغمالیوں کو بھی جلد رہا کیا جائے گا۔ اس کے بعد 28 دیگریرغمالیوں کی واپسی ہوگی۔
غزہ امن سربراہی اجلاس آج مصر میں، حماس اوراسرائیل نہیں ہوں گے شریک، ڈونلڈ ٹرمپ کو ملی یہ بڑی ذمہ داری
مصرمیں آج غزہ امن سربراہی اجلاس ہورہا ہے۔ مصرکے صدرکے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ اس سمٹ کی مشترکہ صدارت کریں گے، جس میں 20 ممالک شریک ہیں۔ تاہم حماس اوراسرائیل سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ دونوں نے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ سربراہی اجلاس میں قیدیوں کے تبادلے اورغزہ کے لئے انسانی امداد میں اضافے پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں نے مچایا قتل عام، ٹی ایل پی کارکنان کو گولیاں مارنے کا الزام، مولانا سعد گرفتار
غزہ پلان کے خلاف تحریک لبیک نے اسلام آباد کوچ کرنے کا اعلان کیا تھا، وہاں جاکرٹی ایل پی کارکنان یوایس سفارت خانہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنا چاہتے تھے، لیکن شہباز حکومت نے انہیں جانے سے روک دیا۔
Trump softens china tarrif threat: ٹرمپ کی نکلی اکڑ! 100 فیصد ٹیرف کی دھمکی کے بعد تبدیل ہوا امریکی صدر کالہجہ، شی جن پنگ کی ستائش کی
چین کے سخت رویے اور بڑھتے اقتصادی دباؤ کو دیکھتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’’چین کی فکر نہ کرو، سب بہتر ہو جائے گا۔ ہم چین کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔





