Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

’’ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر آپ لوگ لڑنا چاہتے ہیں اور جوہری ہتھیار رکھنا چاہتے ہیں تو میں آپ دونوں پر 100، 150، یہاں تک کہ 200 فیصد ٹیرف لگا دوں گا۔‘‘ یہ معاملہ 24 گھنٹے میں حل ہوگیا۔ ٹیرف کے بغیر یہ جنگ کبھی نہیں رکتی۔

پریس کانفرنس کے دوران امیر خان متقی نے بھارت-افغانستان تعلقات، انسانی امداد، تجارتی راستوں اور سکیورٹی تعاون جیسے موضوعات پر اظہار خیال کیا۔

افغان وزیر خارجہ عامر خان متقی نے 10 اکتوبر کو بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کی جس کے بعد جاری مشترکہ بیان میں دونوں ممالک نے دہشت گردی کی مذمت کی۔

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ استعفیٰ عمران خان کے حکم پر دیا ہے۔

 10 اکتوبر کوامریکہ نے چین سے آنے والے  سامان پر1 نومبر سے 100 فیصد اضافی ٹیرف  لگانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ اقدام بیجنگ نے 9 اکتوبر کو ریئر ارتھ  کی برآمدات پر سخت کنٹرول کے نفاذ کے بعد کیا ہے۔ ریئر ارتھ  امریکی دفاع، الیکٹرک وہیکل اور یوزر توانائی کی صنعتوں  کے لئے بے حد  اہم ہیں۔

ہندوستان اور ترکیہ دونوں کی طرف سے ایک ہی ملک سے جیٹ طیارے خریدنے کی کوشش جغرافیائی سیاسی نقطہ نظر سے بھی دلچسپ ہے۔ جہاں ترکیہ پاکستان کو اپنی فوجی امداد اور بھارت مخالف بیان بازی کے لیے جانا جاتا ہے،

 افغان حکومت نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ گزشتہ روز پاکستانی فوج پر حملے کے دوران افغان فوجیوں نے پاک افغان سرحد ڈیورنڈ لائن کو عبور کیا۔ افغان نائب وزیراعظم کے دفتر کے سربراہ مفتی عبداللہ عزام کے مطابق افغان فوج نے حملے میں مجموعی طور پر چار پاکستانی چوکیوں پر قبضہ کر لیا

دس اکتوبر کو دوپہر ایک بج کر 22 منٹ پرایک حملہ آور پسٹل ہاتھ میں لئے ہوئے احمدی عبادت گاہ بیت المہدی کی طرف آیا اور گیٹ کے قریب آکر ڈیوٹی پر موجود احمدی رضاکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 6 احمدی زخمی ہو گئے۔ جوابی فائرنگ میں حملہ آور موقع پر ہلاک ہو گیا۔

طالبان لیڈر اور افغانستان کے وزیرخارجہ ہفتہ کے روز دیوبند کا دورہ کرنے پہنچے ہیں۔ طالبان، دارالعلوم دیوبند کو مدارس اور اسلامی فکر کے لئے اپنا آئیڈیل سمجھتا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو چین کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اس کے خلاف 100 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ کی جانب سے چین پر عائد کیا گیا یہ نیا ٹیرف یکم نومبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔اس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جنگ ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے۔