Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

پنجاب حکومت میں سینئر وزیر، مریم اورنگزیب نے جمعہ (15 نومبر 2024) کو لاہور میں اس معاملہ پر میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اسموگ کا مسئلہ کا سنگین ہے، لوگوں کے صحت پر اس کے مضر اثرت پڑ سکتے ہیں۔

جنیوا میں اقوام متحدہ میں روس کے سفیر گینیڈی گیٹیلوف نے کہا، "ٹرمپ نے یوکرین کے بحران کو راتوں رات حل کرنے کا وعدہ کیا تھا، ٹھیک ہے، وہ کوشش کریں، لیکن ہم حقیقت پسند لوگ ہیں، یقیناً ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا۔"

کورونا کے دور میں دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ ساتھ ہندوستان بھی مہلک وائرس کی وبا سے نبرد آزما تھا۔ ایسے مشکل وقت میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کئی بڑے فیصلے لیے ہیں۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو پہلے لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر نامعلوم شخص نے روکا اور پھر گالیاں اور چاقو سے حملہ کرنے کی دھمکیاں دیں۔

طالبان حکومت نے ہندوستان میں ایک نوجوان افغان طالب علم اکرام الدین کامل کو ممبئی میں افغانستان کے قونصل خانے میں قائم مقام قونصل کے طور پر مقرر کیا ہے۔

سوئٹزرلینڈ نے برقعے کی طرح پورے چہرے کو ڈھانپنے والے کپڑوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کافی زیر بحث آیا ہے۔ ملک میں برقع پر باضابطہ پابندی یکم جنوری 2025 سے شروع ہوگی۔

ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ ایلون مسک اور راماسوامی ’بیوروکریسی کی اجارہ داری ختم کرنے، اضافی قواعد و ضوابط کو کم کرنے، فضول اخراجات میں کمی اور وفاقی ایجنسیوں کی ساخت کی از سر نوتشکیل کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیا محکمہ ری پبلکن پارٹی کے خوابوں کو پورا کرے گا۔

ڈان اخبار کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق جس بس کے ساتھ حادثہ پیش آیا وہ استور سے پنجاب کے ضلع چکوال کی جانب جارہی تھی۔

یاسر عرفات فاؤنڈیشن بورڈ کے چیئرمین احمد سوبوح نے کہا کہ انہوں نے بقا، فتح اور ’ہمارے حقوق اور آزاد ریاست‘ کو عالمی سطح پر سب سے آگے رکھنے کے لیے قومی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔

النصیرت پناہ گزین کیمپ میں ایک اور حملے میں کم از کم 20 فلسطینی ہلاک اور 30 ​​سے ​​زائد زخمی ہوگئے۔ العودہ اسپتال نے حملے کی تصدیق کی ہے اور اسپتال کے مطابق پانی کی ٹینکیوں پر حملوں کے باعث کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی میں خلل پڑا ہے۔ ڈرون حملے میں اسپتال کی انتظامی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔