Israel-Hamas war: دورانِ جنگ غزہ میں 400 اہداف کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج کا سنسنی خیز انکشاف
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ فوج نے بتایا کہ نابلس میں پانچ مشتبہ افراد، ایک کو بدیہ گاؤں اور ایک کو کفر سبا نا می علاقہ سے گرفتار کیا گیا۔
Hamas Israel War: غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 190 فلسطینی شہید، درجنوں ہوئے زخمی
غزہ کے جنوب میں اسرائیلی حملے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نہیں رکے اور رات کے وقت اس میں مزید شدت آگئی۔ اسرائیلی فورسز نے اپنے حملوں کو خان یونس کے مشرقی علاقوں اور شہر کی ساحلی پٹی پر مرکوز کیا جہاں انہوں نے متعدد رہائشی مکانات کو تباہ کر دیا۔
Earthquake in Ladakh: لداخ میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے کیے گئے محسوس، رکٹر اسکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی شدت
مغربی بنگال ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ فی الحال ریاست میں کہیں سے بھی کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ اس سلسلے میں ایک اہلکار نے پی ٹی آئی بھاشا کو بتایا، 'ہمیں ابھی تک حتمی رپورٹ نہیں ملی ہے۔
Water Pollution Concerns: آبی آلودگی کی نگرانی
ڈبرال کہتی ہیں کہ گذشتہ نو برسوں میں چھوٹے، بازار اور ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹارٹ اپس کے لیے مزید مدد فراہم کرنے کی حکومت کی پالیسی نے انہیں ایک کاروباری پیشہ ور بننے کی ترغیب دی۔ انہوں نے ’ورٹوایکس لیبس ‘کی بنیاد ۲۰۲۱ء میں ڈالی۔
Hamas – Israel War: الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے اسرائلم کو 100 ‘بنکر بسٹر’ بم دیے، امریکہ یہ بم افغانستان…
غزہ میں موجود فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جمعہ کی صبح سے شروع ہونے والی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 178 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس بم دھماکے میں 589 افراد زخمی بھی ہوئے۔
COP28 World Climate Action Summit: زمین کے محفوظ مستقبل کے لیے حکومتوں اور صنعت کے درمیان شراکت داری کی ایک کامیاب مثال ہے’، وزیر اعظم
آج دبئی میں، پی ایم مودی نے COP28 ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں لیڈرشپ گروپ فار انڈسٹری ٹرانزیشن (LeadIT) میں تقریر کی۔ انہوں نے لیڈرشپ گروپ فار انڈسٹری ٹرانزیشن (لیڈ آئی ٹی) کو زمین کے محفوظ مستقبل کے لیے ضروری قرار دیا۔
PM Modi-Isaac Herzog Talks: حماس کے ساتھ جنگ کے درمیان وزیر اعظم مودی کی اسرائیلی صدر سے ملاقات، جانئےکیا کچھ ہوا؟
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 7 اکتوبر کے دہشت گردانہ حملوں میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا اور یرغمالیوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا۔
Henry Kissinger: سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا انتقال
سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے۔ وہ نازی جرمنی سے فرار ہو کر امریکہ پہنچ گئے تھے، جب وہ امریکی وزیر خارجہ بنے تو ان کی سوچ میں ہندوستانیوں کے تئیں نفرت کی عکاسی ہوتی تھی۔
COP28 Summit: وزیر اعظم مودی 21 گھنٹے سے زیادہ رہیں گے دبئی میں، جانئے کیوں ہے وزیراعظم کا یہ دورہ خاص
یہ سمٹ 30 نومبر سے 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اس میں شرکت کے لیے پی ایم مودی بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔
PM Modi In Dubai: پی ایم مودی نے ‘COP33’ کی میزبانی کی تجویز پیش کی، کہا – عالمی کاربن کے اخراج میں ہندوستان کا حصہ 4 فیصد سے کم ہے
وزیر اعظم نریندر مودی، جو جمعہ کو COP28 سربراہی اجلاس کے لیے دبئی پہنچے، نے کہا کہ وہ پائیدار مستقبل کے لیے بامعنی بات چیت اور تعاون کے منتظر ہیں۔