Chinese Hacking Attack: چینی ہیکرز کا بھارت پر حملہ، 100 جی بی ڈیٹا کی چوری کا انکشاف، آئی سون نے 2022 میں نیٹو کو بھی بنایا تھا نشانہ
واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق چینی حکومت کی حمایت یافتہ آئی سون یہ دستاویز وہاں کی انٹیلی جنس اور فوج کو بھی فراہم کرتی ہے۔
Ukraine War: ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی سے یوکرین کو دی جانے والی مدد ہو سکتی ہے متاثر، امریکی سابق صدر نے کہا- قرض کے طور پر دی جانی چاہیے امداد
یورپی ممالک، خاص طور پر جرمنی، فرانس اور پولینڈ، یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں اور انہوں نے یوکرینی فنڈ کے قیام پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
Israel-Hamas War: فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، وسطی غزہ میں کم از کم 23 افراد ہلاک
اسرائیل کے خلاف حماس کے 7 اکتوبر2023 کے حملے کے بعد جوابی اسرائیلی کارروائی میں اس علاقے میں شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور جنگ سے پیدا شدہ مایوس کن انسانی بحران پر بین الاقوامی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔
USA News : 3 افراد کے قتل کے مجرم کو گیس سانس کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی، امریکہ میں ایک ماہ قبل بھی ایک قاتل کو اس طرح قتل کیا گیا تھا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو اس طرح موت کی سزا نہیں دی جانی چاہیے، جب کہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ قاتلوں کو چاہے کتنی ہی سزا دی جائے، متاثرین کو انصاف ملے گا۔ جانئے اس میں سزا کیسے دی جاتی ہے
Mobile Network down across the US: امریکہ بھر میں موبائیل نیٹ ورک ڈاؤن، لوگ ہیں پریشان
ڈیجیٹل سروس ٹریکنگ سائٹ ڈاؤن ڈٹیکٹر کے مطابق 50،000 سے زیادہ صارفین نے نیٹ ورک ڈاؤن ہونے کی شکایت درج کرائی ہے ،فی الحال انٹر نیت خدمات معطل ہونے کی کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آئی ہے ۔
Pakistan Election 2024: پاکستان میں پھر تختہ پلٹ کی ہو رہی ہے تیاری؟ عوام کے ’خوف‘ میں ہے پاکستان آرمی
پاکستان کے حالیہ الیکشن میں رائے دہندگان نے فوج کے نظریات سے الگ ہٹ کرفیصلہ نہ دیا ہوتا تو نواز شریف کی پارٹی کو واضح اکثریت ملتی اوروہ وزیراعظم کا حلف لیتے۔ لیکن ان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو رہا ہے کیونکہ ان کو اکثریت نہیں ملی ہے۔
Afghanistan Earthquake: افغانستان میں پھر سے زلزلے کے جھٹکے ، 4.5 شدت کا تھازلزلہ
گزشتہ چند ماہ سے مسلسل قدرتی آفات کا سامنا کرنے والے افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تیسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
Ramadan 2024: رمضان کی آمد سے قبل اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصی میں داخلہ پر پابندی عائد کی،کیا کریں گے عالم عرب کےمسلمان
رمضان کے مقدس مہینے میں مسلمان یہاں جاتے ہیں اور عبادات و ریاضت میں مشغول رہتے ہیں،تاہم رواں برس یہودی حکومت نے آمرانہ فیصلہ کیا ہے،اسرائیلی حکومت اس بار مسلمانوں کے لیے قوانین مزید سخت کیے گئے ہیں
Transformative Journey: ہندوستان کے دورے نے سنتھیا کی ذہنیت کو ہمیشہ کے لیے کیسے بدل دیا
سنتھیا کی نظر میں، انٹرپرینیورشپ کسی مخصوص شعبے تک محدود نہیں ہے بلکہ ایک ذہنیت جس میں جدت، لگن، اور دوسروں کی زندگیوں میں قدر بڑھانے کا عزم ہے۔
Pakistan General Elections: پاکستان کے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے: امریکہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی معطلی پر ملر نے کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی مکمل آزادی چاہتا ہے، اس میں وہ پلیٹ فارم بھی شامل ہیں جن کا استعمال لوگ ایک دوسرے سے بات چیت کے لیے کرتے ہیں۔