Dawood Ibrahim: کیاداؤد ابراہیم کو دیا گیا زہر؟ اسپتال میں ہے داخل، سوشل میڈیا پر کیا جا رہا ہے دعویٰ
دنیا بھر میں انٹرنیٹ، سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاک نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی تصدیق کی ہے۔
Giorgia Meloni On Islam: اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا بیان، کہا یورپ میں اسلام کے لئے کوئی جگہ نہیں
اس پروگرام میں برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے بھی شرکت کی۔ اس دوران سنک نے اپنی تقریر میں کہا کہ وہ مہاجرین کے نظام میں عالمی اصلاحات پر زور دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی خبردار کیا کہ مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کا خطرہ یورپ کے کچھ حصوں کو متاثر کر سکتا ہے
India Pakistan Article 370: سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستان برہم ، آرمی چیف منیر نے کہا- کشمیر پر بھارت کا فیصلہ غیر قانونی ہے، اس سے چھٹکارا نہیں مل سکتا
پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر امریکہ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے وہاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری، امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی۔ کشمیر کا مسئلہ اٹھایا۔
Vladimir Putin On Finland: نیٹوملک پرحملہ سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا دعویٰ مکمل بکواس ہے:ولادیمر پوتن
پوتن نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہوں نے (مغرب) فن لینڈ کو نیٹو میں شامل کیا۔ لیکن کیا ہمارا ان سے کوئی جھگڑا ہے؟ 20ویں صدی کے وسط میں علاقائی تنازعات سمیت تمام تنازعات طویل عرصے سے حل ہو چکے ہیں۔ وہاں کوئی مسئلہ نہیں تھا، لیکن اس نے مزید خبردار کیا کہ اب ایک مسئلہ ہو گا، کیونکہ ہم لینن گراڈ ملٹری ڈسٹرکٹ بنائیں گے۔
Libya Boat Accident: لیبیا سے یورپ جا رہی کشتی سمندر میں پلٹی، 61 افراد ہلاک، 1 سال میں 2250 افراد کی ڈوبنے سے ہوئی موت
اس سے قبل جون 2023 میں تارکین وطن سے بھری ایک کشتی یونان کے جنوبی ساحل پر پیلوپونیس کے علاقے سے تقریباً 75 کلومیٹر دور الٹ گئی تھی۔ جس میں 750 سے زائد افراد سوار تھے۔ اس میں صرف 107 لوگوں کو بچایا جا سکا تھا۔
Israel-Palestine conflict: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے نئی ڈیل کا دیا اشارہ
اسرائیل غزہ پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے جس سے 7 اکتوبر سے اب تک تقریباً 19,000 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ مزید ہزاروں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
Kuwait King Dies: وزیر اعظم مودی نے کویت کے حکمران امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال پر کیا اظہار افسوس، سرکاری سوگ کا کیااعلان
پی ایم مودی نے کہا کہ شیخ نواف کے بدقسمتی سے انتقال کے بارے میں جان کر انہیں بہت دکھ ہوا ہے۔ ہم کویت کے شاہی خاندان اور عوام کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
Israel-Palestine War: فلسطین اور اسرائیل مسئلے کو حل کرنے کی نئی حکمت عملی، حماس بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے راضی
حماس کے سیاسی بیوروکے سربراہ اسمٰعیل ہانیہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت کسی بھی ایسے اقدام پر بات چیت کے لئے تیارہے، جو فلسطینی مزاحمت کومستقبل کے انتظامات سے باہرکئے بغیرجنگ کو روکنے کا باعث بنے۔
Kuwait Emir Sheikh Nawaf Passed Away: کویت کے امیر شیخ نواف الاحمدالصباح کا انتقال، 86 سال کی عمر میں لی آخری سانس، پورا ملک سوگوار
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمدالصباح کو نومبر کے آخر میں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ تب سے یہ چھوٹا، لیکن تیل کی دولت سے مالا مال ملک ان کی صحت کی خبروں کا انتظارکر رہا تھا۔
Oman Sultan visit India: عمان کے سلطان سرکاری دورے پر پہنچے ہندوستان ، وزیر اعظم نے کیا استقبال ؛ کہا- ہمارے تعلقات میں آج کا دن تاریخی اہمیت کا حامل
عمان کے سلطان، سلطان ہیثم بن طارق 16 دسمبر سے بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ عمان خلیج عرب کے خطے میں ہندوستان کا قریب ترین پڑوسی ہے۔ پی ایم مودی نے باہمی تعلقات کو اہم بتایا ہے۔