China AI Video Against Donald Trump: ’’میں جو چاہتا ہوں، وہی کرتا ہوں…‘‘، اے آئی ویڈیو کے ذریعے چین نے ٹرمپ حکومت کا اڑایا مذاق
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی خارجہ اور داخلی پالیسیوں پر عالمی سطح پر بحث جاری ہے، اسی دوران چین کے سرکاری میڈیا نے ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو کے ذریعے ٹرمپ حکومت کا مذاق اڑایا ہے۔
Fears of rising violence in Iran: ایران میں مظاہرین کے خلاف بڑھتے تشدد پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سربراہ کا اظہار تشویش، صورتحال کو ’’ہولناک‘‘ قرار دیا
انٹرنیٹ نگرانی کرنے والے ادارے نیٹ بلاکس کے مطابق ایران میں قومی سطح پر انٹرنیٹ بندش کو 108 گھنٹے گزر چکے ہیں، جس کے باعث ایرانی عوام دنیا اور ایک دوسرے سے کٹ کر رہ گئے ہیں۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیم HRANA کے مطابق، جاری احتجاج اپنے 16ویں دن میں داخل ہو چکا ہے اور ملک بھر میں 187 شہروں میں 606 مقامات پر مظاہرے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جس سے ایران میں عدم استحکام کی صورتحال مزید گہری ہوتی جا رہی ہے۔
Kazakhstan road accident: کزاخستان میں سڑک حادثہ، ایک ہندوستانی طالب علم جاں بحق، دو زخمی، التائی پہاڑوں سے واپسی کے دوران ہوا حادثہ
حادثے کے نتیجے میں ملی موہن نامی طالب علم جاں بحق ہوگیا، جبکہ آشیكا شیجامنی سنتوش اور جسینابی زخمی ہوئے ہیں۔ سفارت خانے نے بتایا کہ دونوں زخمی طلبہ کو اوسکیمن کے سٹی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔
Iran Protests Updates: ایران میں جاری شدید اور پرتشدد مظاہروں کے دوران تقریباً 2000 افراد ہلاک، پہلی بار حکام نے ملک گیر سطح پر بڑی تباہی تسلیم کر لی
ایران میں جاری شدید اور پرتشدد مظاہروں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں پہلی مرتبہ ایرانی حکام نے کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ملک بھر میں اب تک تقریباً 2000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان ہلاکتوں میں سیکیورٹی اہلکار اور مظاہرین دونوں شامل ہیں۔
India storng response to China: یہ 1962 نہیں، 2026 کا بھارت ہے! لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے شکسگام وادی پر چین کے دعوے کو دیا سخت انتباہ
بھارت نے شکسگام وادی پر چین کے دعوے پر سخت پیغام دیا ہے۔ لداخ کے ایل جی کووِنڈر گپتا نے واضح کیا کہ یہ 1962 کا بھارت نہیں ہے۔
Google-Apple Alliance: ٹیک کی دنیا میں بڑا مقابلہ ختم؟ گوگل–ایپل کی ساز باز سے Siri کو ملیں گی نئی طاقتیں
ایپل اور گوگل نے ہاتھ ملا لیا ہے۔ ایپل نے باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے کہ گوگل کی AI ٹیکنالوجی ان کے ’ایپل فاؤنڈیشن ماڈلز‘ کے لیے سب سے بہترین ہے۔ اب آئی فون صارفین کو گوگل کی جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا تجربہ ملے گا، وہ بھی ایپل کی سخت پرائیویسی حفاظت کے ساتھ۔
German Chancellor Friedrich Merz Departs: جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا دو روزہ بھارت دورہ مکمل، وطن واپس روانہ، دوطرفہ تعلقات کو نئی رفتار
جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے بھارت کا اپنا دو روزہ سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا اور منگل کو وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ان کی رخصتی کے موقع پر احمد آباد ایئرپورٹ پر گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت، وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل اور دیگر معزز شخصیات موجود تھیں، جنہوں نے انہیں الوداع کہا۔
China Angered by US Pressure on Iran: ایران پر امریکی سختی سے چین ناراض، 25 فیصد ٹیرف کو بھی کہا غلط
واشنگٹن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے ذریعے 25 فیصد اضافی ٹیرِف عائد کرنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی۔ چین کا کہنا ہے کہ وہ ’’کسی بھی غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں اور کسی کے دائرۂ اختیار میں زبردستی مداخلت‘‘ کی مخالفت کرتا ہے۔
Trump’s 25% Tariff On Iran’s Trading Partners: ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد ہوگا: ٹرمپ
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر کی اولین ترجیح تشدد کو روکنا ہے، ساتھ ہی ایران کے حکام کی جانب سے موصول ہونے والے نجی پیغامات کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر نہیں چاہتے کہ تہران کی سڑکوں پر لوگوں کی جانیں جائیں، لیکن بدقسمتی سے فی الحال ایسا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
Iran-US ready for nuclear talks: اچانک تبدیل ہوا ایران کا مؤقف! سامنے آ ئی امریکا سے ’خفیہ بات چیت‘ کی حقیقت
کیا جنگ کے دہانے پر کھڑا ایران امریکا کے سامنے جھک گیا ہے، یا یہ کوئی نئی سفارتی چال ہے؟ تہران نے اچانک ’بات چیت‘ کی تجویز بھیجی، لیکن ٹرمپ کی وارننگ نے دنیا کی دھڑکنیں تیز کر دیں؛ پڑھیں پوری خبر





