Bharat Express

بین الاقوامی

بتایا جا رہا ہے کہ محمد معیزو 8 سے 12 جنوری کے درمیان چین کے دورے پر تھے۔ اس دوران چین نے ان کے ساتھ 20 معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔

ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح کرنے اور اہم لیڈروں کے ساتھ کئی دو طرفہ ملاقاتوں کے بعد پی ایم مودی بدھ کی رات قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے۔

سیما حیدر نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر میری جان کو کوئی خطرہ ہے تو وہ پاکستان ہے۔ میرے بچوں کو پاکستان میں کہیں بھی مارا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں اپنے بچوں کے مستقبل کو دیکھتے ہوئے میں نے وہ ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

تحریک انصاف کے لیڈراسد قیصر نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ وزارتِ عظمیٰ کے لئےعمر ایوب ہمارے امیدوارہوں گے۔

پی ایم مودی متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے کے بعد قطر پہنچ گئے۔ جہاں ان کا دوحہ میں شاندار استقبال کیا گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندو مندر کے افتتاح کے بعد ہزاروں ہندوستانیوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے مندر میں پوجا بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ اس مندر کی تعمیر میں برسوں کی محنت لگ گئی۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کا یہ دورہ اسرائیل-حماس جنگ کے لحاظ سے کافی اہم ہے۔ اردوغان بدھ کے روز قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ یہاں وہ اپنے ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کریں گے۔

مصر کی میزبانی میں موساد سربراہ کے علاوہ سی آئی اے کے چیف ولیم برنز، قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے مذاکرات میں شرکت کی۔

جوبی ایوی ایشن نے اس جدید سروس کے آغاز کے لیے دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوسرے دن ابوظہبی میں 27 ایکڑ پر بنے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کیا۔ یہاں بسنت پنچمی کے دن صبح سے ہی دیوتاؤں کے پران پرتشٹھا کی تقریب چل رہی تھی۔