Bharat Express

بین الاقوامی

رات بھر اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں کم از کم 140 فلسطینی مارے گئے، جب کہ محصور انکلیو کے جنوبی حصے میں رفح اور خان یونس پر مارے گئے چھاپوں میں درجنوں افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

Nawaz Sharif Case: پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی راحت ملی ہے۔ دراصل، ان کی العزیزیہ اسٹیل مل کیس میں سزا معطل کر دی ہے۔

وزارت صحت نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر بمباری شروع کرنے کے بعد سے اب تک 18,000 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اس سے یہاں کے اسپتال تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔

پچھلے سال یوکرین پر روس کے حملے کے آغاز کے بعد سے، پوتن کی بگڑتی ہوئی صحت کی کئی رپورٹس سامنے آئی ہیں - چاہے وہ کینسر ہو، یا پارکنسنز کا مرض۔ تاہم، کریملن نے بارہا کہا ہے کہ روسی صدر "اچھی صحت" میں ہیں۔

ریزرو فوجی یائر نیتن یاھو کے بارے میں حیران ہیں۔ یائر نیتن  یاھو کی عمر 32 سال ہے ۔  جنگ کے حالات میں اس نے "اپنا ملک چھوڑ دیا"۔ ان میں سے درجنوں نے ان پر الزام لگایا کہ وہ  اس حالت میں سیر وتفریح میں مصروف ہیں۔

اسرائیل چوتھے جنیوا کنونشن کو تسلیم نہیں کرتا، جو قبضے کے خلاف لڑنے والے شہریوں کی حفاظت کرتا ہے، کیونکہ وہ فلسطین کو مقبوضہ سرزمین نہیں سمجھتا۔

غزہ کے الاقصیٰ اسپتال کے انکیوبیٹر میں پڑے معصوم بچوں کی زندگی کا چراغ ٹمٹاتا ہوا،عالم عرب کی بے حسی ان کی موت کا سبب بن رہی ہے۔ عالمی سیاست ان  کی سانسوں پر بھاری پڑ رہی ہے۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے اہلکار نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 5,087 فلسطینی مارے جا چکے ہیں، جن میں 2,055 بچے اور 1,119 خواتین شامل ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بات کرتے ہوئے پی ایم مودی نے حماس کے حملے کو دہشت گردانہ واقعہ قرار دیا اور کہا کہ ہم یکجہتی کے ساتھ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

محصور انکلیو میں وزارت داخلہ کی جانب سے جانکاری دیتے کہا گیا ہے کہ جنوبی غزہ کے رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔