Japan’s general election: جاپان کے عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز، وزیراعظم سنائی تاکائچی کی قیادت پر ریفرنڈم قرار
جاپان کے یہ عام انتخابات نہ صرف وزیراعظم سنائی تاکائچی کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے بلکہ ملک کے اندر سیاسی استحکام یا عدم استحکام کی سمت بھی طے کریں گے۔ ایسے میں پوری دنیا کی نظریں ٹوکیو پر مرکوز ہیں، کیونکہ اس انتخاب کے نتائج جاپان کی داخلی سیاست کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر اس کے کردار پر بھی گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔
PM Modi’s big statement in Malaysia: ملائیشیا میں وزیر اعظم مودی کا بڑا بیان: بھارت دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ حب اور بن گیا موبائل مینوفیکچرنگ پاور
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملائیشیا میں بھارتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ حب اور دوسرا سب سے بڑا موبائل مینوفیکچرر بن چکا ہے۔ انہوں نے بھارت کی معاشی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ بھارت اور ملائیشیا کے تعلقات کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
PM Modi to receive grand welcome in Malaysia: وزیر اعظم مودی کا ملائیشیا میں شاندار استقبال، اسٹریٹجک شراکت داری پر ہوگی اہم بات چیت
وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچے، جہاں ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران بھارت اور ملائیشیا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری، تجارت، دفاع اور علاقائی تعاون سے متعلق اہم بات چیت متوقع ہے۔
Malaysian PM Anwar Ibrahim receives PM Modi at the airport: وزیر اعظم نریندر مودی کوالالمپور پہنچے پر ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم نے ہوائی اڈے پر کیا گرم جوشی سے استقبال
یہ وزیر اعظم مودی کا ملیشیا کا تیسرا دورہ ہے اور اگست 2024 میں بھارت اور ملیشیا کے تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کا درجہ دیے جانے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔
Blast rocks mosque in Pakistan’s Islamabad: اسلام آباد میں جمعہ کی نماز کے دوران خودکش دھماکہ، 15 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
دھماکے کے بعد اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اور سی ڈی اے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ہدایت پر فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کی گئی۔
PM Modi prevented a nuclear attack on Ukraine: ’’وزیراعظم مودی نے روس کو یوکرین پر جوہری حملہ کرنے سے روکا…‘‘، پولینڈ کے وزیر کا بیان
بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے پر بات کرتے ہوئے پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ تجارتی معاہدہ نہ ہونے کے مقابلے میں تجارتی معاہدہ ہونا بہتر ہے، کیونکہ عام طور پر ٹیرف خوشحالی کی ضمانت نہیں دیتے۔
US President Donald Trump: ٹرمپ کا چونکا دینے والا دعویٰ،دنیا کے 68 فیصد تیل کے ذخائر ہمارے پاس، کیا اب تیل کی قیمتیں امریکہ طے کرے گا؟
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اپنے تیل کے کاروبار کو مزید وسعت دے گا اور وینزویلا کے تیل کو عالمی منڈی میں فروخت کیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق وینزویلا کے پاس دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر ہیں، جو عالمی تیل کے کل ذخائر کا تقریباً 17 فیصد بنتے ہیں۔
Sydney youth Charged with Threatening Isaac Herzog: آسٹریلیا کے دورے سے قبل اسرائیلی صدر کو جان سے مارنے کی دھمکی، سڈنی کے نوجوان پر مقدمہ درج
آسٹریلیا کے معروف انسانی حقوق کے وکیل کرس سڈوٹی نے اے بی سی سے گفتگو میں کہا کہ ہرزوگ کو آسٹریلیا پہنچتے ہی گرفتار کیا جانا چاہیے، کیونکہ ان پر مبینہ طور پر نسل کشی کو فروغ دینے کا الزام ہے۔
A massive fire in Bongao, southern Philippines: فلپائن میں خوفناک آگ نے مچائی تباہی، ایک ہزار گھر راکھ کاڈیھر، ہزاروں بےگھر
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں رات کے اندھیرے میں بلند شعلے اور آسمان تک اٹھتا سیاہ دھواں صاف دکھائی دے رہا ہے۔ ویڈیوز میں پورا علاقہ شعلوں کی لپیٹ میں نظر آ رہا ہے، جس سے اس سانحے کی ہولناکی واضح ہوتی ہے۔
Nigeria Attack: نائجیریا میں مسلح شدت پسند گروہ کی اندھا دھند فائرنگ 200 افراد ہلاک
ریڈ کراس کے مطابق جن علاقوں میں یہ حملے ہوئے وہ انتہائی دور دراز اور پسماندہ ہیں۔ یہ دیہات ریاستی دارالحکومت سے تقریباً آٹھ گھنٹے کی مسافت پر واقع ہیں اور بینن کی سرحد کے قریب پڑتے ہیں۔ علاقے میں سڑکوں اور مواصلاتی نظام کی حالت نہایت خراب ہے،





