Bharat Express

بین الاقوامی

چیک جمہوریہ کی وزارت انصاف کے ترجمان کے مطابق نکھل گپتا کی حوالگی کا حتمی فیصلہ وزیر انصاف پاول بلیزیک پر منحصر ہے۔ 52 سالہ ہندوستانی شہری کو امریکی درخواست پر 30 جون کو  چیک جمہوریہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پیاز 320 روپے، راولپنڈی میں 310 روپے اور سیالکوٹ میں 270 روپے میں فروخت ہو رہی ہے جب کہ پشاور میں عوام کو ایک کلو پیاز خریدنے کے لیے 280 روپے اور خضدار میں 250 روپے ادا کرنا پڑ رہے ہیں

جہاں ایک جانب جناب اٹل بہاری واجپئی کی مدت کار کے دوران ایک علیحدہ قبائلی وزارت کی تشکیل کے ساتھ کوششیں شروع کی گئی تھیں، اب وزیر اعظم مودی کی قیادت میں یہ کوششیں نہ صرف یہ کہ باقی رکھی گئی ہیں

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاک ایران کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لیے وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے الگ الگ اجلاس طلب کر لیے ہیں۔

بغیرجانچ کے کسی کو راجدھانی اسلام آباد میں انٹری نہیں دی جارہی ہے۔ لوگوں کو لاء اینڈ آرڈر پرعمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

میری ملبین نے کہا، 'میں آپ کو بتانا چاہوں گی کہ یقیناً یہاں امریکہ میں وزیر اعظم  مودی کے لیے بہت زیادہ حمایت کرنے والے موجود ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ بہت سے لوگ وزیر اعظم کو دوبارہ منتخب ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ ہندوستان کے لیے بہترین لیڈر ہیں۔

پاکستان نے کہا کہ اس نے ایران میں اس کے خلاف پنپ رہے دہشت گرد تنظیموں کے بارے میں کئی بارایران حکومت کو وارننگ دی۔ تاہم ایران نے کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی۔

یاد رہے کہ جنوری 2023 میں، الفابیٹ نے اپنی عالمی افرادی قوت میں سے 12,000 ملازمتوں، یا 6فیصد کو کم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیاتھا۔ ستمبر 2023 تک، کمپنی کے پاس عالمی سطح پر 182,381 ملازمین تھے۔اب اس سال یہ تعداد گھٹ کر نہ جانے کتنی ہوجائے گی۔

پاکستان نے بھی  ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت کے اندر آج علی الصبح ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔

حملے کے بعد پاکستان نے فوری طور پر فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے کے بہت سے ذرائع ہونے کے باوجود ایران نے یہ کارروائی کی ہے۔