Bigg Boss 18: کیا بگ باس 18 میں نظر آئے گی بالی ووڈ کی یہ حسینائیں؟ سلمان خان کے ساتھ کر چکی ہیں فلم
بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، وہ حال ہی میں اپنے متنازع انٹرویو سے سرخیوں میں آگئی تھیں۔ اب نئی رپورٹ کے مطابق ان کے 'بگ باس 18' میں آنے کی امید ہے۔
70th National Film Awards: ’کنتارا’ کے لئےرشبھ کو بیسٹ ایکٹر کا ایوارڈ،نیتیا مینن اور مانسی پاریکھ کو ملا بہترین اداکارہ کا ایوارڈ
اس بار رشبھ شیٹی کو بہترین اداکار اور نتیا مینن، مانسی پاریکھ کو فلم 'کنترا' کے لیے بہترین اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ ملا ہے۔
IFFM Premiere: انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن پر چھائے ہندی سنیما کے بڑے نام، ’مائی میلبورن‘ سے ہوئی شروعات
انتھولوجی مختصر فلموں کا مجموعہ ہے۔ ان میں سے ہر چھوٹی فلم اپنے آپ میں مکمل ہے۔ جس میں کرداروں کا ایک دوسرے سے تعلق نہیں، پھر بھی وہ ایک ہی تھیم یا مصنف کے ذریعے بندھے ہوئے نظر آتے ہیں۔
kolkata Rape-Murder Case: ‘مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے’ منور فاروقی نے کولکتہ ریپ کیس پر شیئر کی نظم، طنزیہ انداز میں یوم آزادی کی دی مبارکباد
منور نے انسٹاگرام پر 12 سیکنڈ کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، ’’ مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے‘‘۔
Entertainment News: تیس سال بعد اداکاری میں واپس آنا چاہتی ہیں اداکارہ سونم خان، آخری بار اس فلم میں کیا تھا کام
اداکارہ نے فلم ’تری دیو‘ کے مقبول گانے ’اوئے اوئے... ترچی ٹوپی والے‘ سے شہرت حاصل کی۔ ایکشن تھرلر فلم کی ہدایت کاری اور شریک تحریر راجیو رائے نے کی تھی اور اس میں نصیر الدین شاہ، سنی دیول، جیکی شراف، مادھوری دکشٹ، سنگیتا بجلانی، انوپم کھیر اور امریش پوری نے کام کیا تھا۔
Sapna Choudhary: سپنا چودھری کو مشکلات کا سامنا ، ہریانہ کی ڈانس کوئین پر دھوکہ دہی کا الزام، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ہریانہ کی مشہور ڈانسر سپنا چودھری بڑی مشکل میں پھنس گئی ہیں۔ اس کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں عدالت نے سپنا کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا ہے۔
Munawar Faruqi Controversy: بگ باس-17 ونرمنورفاروقی پھرتنازعہ کا شکار، اسٹینڈ اپ شومیں بول گئے تھے ایسی بات کہ مانگنی پڑی معافی
اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے ایک شو کے دوران مہاراشٹر کے کونکنی لوگوں کے لئے غلط زبان کا استعمال کیا تھا، جس پر تنازعہ کافی بڑھ گیا۔ مشکل میں پھنسنے کے بعد اب منور فاروقی نے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی ہے۔
Shahrukh Khan Receives Pardo alla Carriera Award: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو ملا Pardo alla Carriera ایوارڈ، لوکارنو فلم فیسٹیول میں ہوئی کنگ خان کی فل ’دیوداس‘ کی اسکریننگ
کھانے کی تعریف کرتے ہوئے شاہ رخ نے کہا کہ وہ اپنی اطالوی زبان کے ساتھ کھانا پکانے کو بھی بہتر بنا رہے ہیں، یہاں انہوں نے پاستا اور پیزا بنانا سیکھا ہے۔ اس کے ساتھ شاہ رخ نے اطالوی زبان میں کچھ ریسیپیز کے نام بھی لیے۔
Munawar Faruqui Apology: اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی پھر تنازعہ کا شکار، کونکنی برادری کے متعلق کہہ دی یہ بات
منور فاروقی اپنی ویڈیو میں کہتے ہیں، ’’کچھ دن پہلے میں نے ایک شو کیا۔ یہاں میں سامعین سے بات چیت کر رہا تھا، جس میں کونکن کے بارے میں کچھ بات کی گئی۔ میں جانتا تھا کہ تلوجہ میں کچھ لوگ رہتے ہیں جو کونکن سے ہیں اور میرے کئی دوست بھی وہیں رہتے ہیں۔
Meenakshi Seshadri vinod khanna: میناکشی شیشادری اور ونود کھنہ کے درمیان تھی خاص کیمسٹری، سیٹ پرکرتے ایسا مذاق، اداکارہ نے کھولے راز
میناکشی شیشادری اور ونود کھنہ نے ساتھ میں کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں سیٹ پر ہونے والی مستی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔