Rajeev Khandelwal Shared Memory From Their Marriage: ’میں چاہتا تھا کہ شادی ایک گھنٹے میں مکمل ہو جائے‘، راجیو کھنڈیلوال نے سنائے شادی اور منگنی کے دلچسپ قصے
گفتگو کے دوران راجیو نے یہ بھی کہا کہ وہ ہمیشہ سادگی پسند رہے ہیں اور ان کی خواہش تھی کہ شادی انتہائی سادہ انداز میں ہو۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے تھے شادی صرف ایک گھنٹے میں مکمل ہو جائے اور اس پر غیر ضروری اخراجات نہ کیے جائیں، لیکن جیسے جیسے تیاریاں آگے بڑھتی گئیں، تقریب ایک بڑے خاندانی جشن میں تبدیل ہوتی گئی۔
Caffeine-Free & Beneficial Coffee: پودوں کی جڑ سے تیار ہونے والی یہ کافی کیفین سے پاک، جسم اور ذہن دونوں کے لیے فائدہ مند
کافی میں کیفین کی زیادہ مقدار کئی لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب بھی بنتی ہے لیکن قدرتی اجزا سے بنی یہ منفرد کافی صحت کے شوقین افراد میں مقبول ہے، نیند متاثر کیے بغیر دیتی ہے توانائی۔ مکمل جانکاری یہاں پڑھیں۔
Imtiaz Ali’s Direction Style is Unique: امتیاز علی کی ہدایت کاری کا انداز منفرد، وہ کردار کو گہرائی سے جینے کی آزادی دیتے ہیں: ویدانگ رینا
نوجوان اداکار نے معروف فلم ساز امتیاز علی کی ہدایت کاری کے انداز کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہاکہ امتیاز علی اداکاروں سے بہترین اداکاری نکالنا بخوبی جانتے ہیں۔
Ram Charan Apology: ’’میں نام یاد رکھنے میں بہت کمزور ہوں…”، جسپریت بمراہ کو فٹبالر سمجھنے کی غلطی پر رام چرن نے مانگی معافی
رام چرن ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’پیڈی‘ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں جانہوی کپور، دیویندو، شیوا راجکمار، جگپتی بابو، اور وجے سیتھوپتی بھی اہم کرداروں میں ہیں۔
Arya Babbar’s Filmi Career: والد راج ببر جیسا طویل کیریئر بنانا چاہتے تھے آریہ ببر، مگر فلموں میں حاصل نہیں کر سکے ویسا مقام
فلمی دنیا میں کئی ایسے اسٹار کڈز آئے جن سے لوگوں کو بہت امیدیں تھیں۔ ناظرین کو لگتا تھا کہ وہ بھی اپنے والدین کی طرح بڑے ستارے بنیں گے، لیکن ہر کسی کی قسمت ایک جیسی نہیں ہوتی۔ آریہ ببر بھی ایسے ہی فنکاروں میں شامل ہیں۔ مشہور اداکار راج ببر کے بیٹے ہونے کی وجہ سے لوگوں کو ان سے بھی کافی توقعات تھیں۔
Aam Panna Benefits: گرمیوں میں جسم کا قدرتی حفاظتی مشروب ہے آم پنا، ڈی ہائیڈریشن اور کمزوری سے دیتا ہے راحت
آم پنا صدیوں سے بھارت میں استعمال ہونے والا ایک روایتی مشروب ہے، جسے گرمیوں میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ کچے آم، مصالحوں اور قدرتی اجزاء سے تیار ہونے والا یہ مشروب نہ صرف ذائقے میں منفرد ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے حد فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
Ravi Kishan reacts to his slip of tongue: ’‘سمجھ نہیں آتا میں کیوں وائرل ہو جاتا ہوں…‘‘، زبان پھسلنے اور میمز پر روی کشن نے دیا ردعمل
چند روز قبل اداکار اُس وقت وائرل ہو گئے تھے جب ایندھن بچانے کے طریقوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال سے متعلق بیداری پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے غلطی سے ’ورک فرام ہوم‘ کے بجائے ’ہوم فرام ورک‘ کہہ دیا تھا۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی اور کئی صارفین نے ان کے اس بیان کا موازنہ ان کے پہلے وائرل جملے ’جلدی دی لیٹ‘ سے کیا تھا۔
‘Changari Koi Bhadke’: ’بارش اور لائٹر‘ سے یوں بنا تھا ’چنگاری کوئی بھڑکے‘ گانا، وشال ددلالانی نے سنایا دلچسپ قصہ
ہندی سنیما کے کئی پرانے گانے آج بھی لوگوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ انہی لازوال گانوں میں سے ایک گانا ’چنگاری کوئی بھڑکے‘ ہے، جس کی تخلیق کے پیچھے ایک نہایت دلچسپ کہانی چھپی ہوئی ہے۔
Sonakshi-Zaheer Love Story: سلمان خان کی پارٹی میں ملاقات، پھر مسلم بوائے فرینڈ سے شادی، بہت فلمی ہے سوناکشی سنہا کے پیارکی کہانی
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی لواسٹوری کسی فلم کی کہانی سے کم نہیں ہے۔ دونوں کی پہلی ملاقات سلمان خان کی پارٹی میں ہوئی تھی۔ یہیں پہلی باردونوں کی ملاقات ہوئی اور دوستی ہوئی۔ اس کے بعد دونوں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوا اور پھر دھیرے دھیرے ان کی دوستی پیار میں بدل گئی۔
Entertainment News: اکشے کمار کو اس بھوجپوری اداکارہ نے دی دعوت، بولیں ـ ہمارے ساتھ بھی دکھائیے اپنا جلوہ
اکشرا سنگھ بھوجپوری فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام سمجھی جاتی ہیں۔ انہیں انڈسٹری کی ’لیڈی راک اسٹار‘ اور ’بہار کی شیرنی‘ بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ان اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں جو ہر مسئلے پر بےباکی سے اپنی رائے پیش کرتی ہیں۔





