Ulajh Review: جھانوی کپور کی فلم ‘الجھ’ کی کہانی اپنے آپ میں الجھی ، آپ بھی اس کا لیجئےجائزہ
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپر کی فلم 'الجھ' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ آئیے، فلم الجھ کا جائزہ پڑھیں۔
Piyush Mishra regrets acting in JNU: پیوش مشرا کو جے این یو فلم میں کام کرنے پر پچھتاوا، مانگی معافی، کہا- میں نے احمقانہ فیصلہ کیا
پیوش مشرا نے میڈیا سے بات چیت میں اپنے کمیونسٹ ماضی کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ان کی نظروں میں اس سے بہتر کوئی چیز نہیں تھی۔ وہ اس وقت بھی کمیونسٹ نظریے سے متفق نہیں تھے لیکن ان کے پاس اپنے اردگرد کے لوگوں کی پیروی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔
Entertainment News: ورون دھون نے ’پین انڈیا کیمسٹری‘ بنانے کا فارمولا بتایا، انسٹا اسٹوری پر کیا شیئر
جمعرات کے روز ٹیزر لانچ کے دوران، ورون نے شیئر کیا تھا کہ ’بدلاپور‘ کے بعد یہ ان کے کیریئر میں دوسری بار ہے کہ وہ ایک ڈارک اسٹوری کا حصہ ہیں۔ سیٹاڈل: ہنی بنی میں کے کے مینن بھی ہیں جو اہم رول ادا کر رہے ہیں۔
Bigg Boss OTT 3 Grand Finale: بگ باس کے تین ٹاپ کنٹسٹنٹ کے درمیا ن ہوگی جیت اور ہار کی جنگ ،جانئے کیا ہے پوری تفصیلات
سوشل میڈیا پر اس بات کا بہت چرچا ہے کہ اگر گیم پلٹ نہ گئی تو ثنا مقبول اس سیزن کی فاتح ہوں گی۔ اس کے علاوہ نیازی دوسرے اور رنویر شوری تیسرے پوزیشن پر آ سکتے ہیں۔
Armaan Malik on Divorce With Payal Malik: پائل ملک سے طلاق لینا ہے یا نہیں… ارمان ملک نے کیا کنفرم، بگ باس سے باہر ہوتے ہی لیا بڑا فیصلہ
مشہوریوٹیوبرارمان ملک بھی اب بگ باس کے گھر سے باہرآچکے ہیں۔ شوسے باہرآتے ہی ارمان ملک نے انکشاف کردیا ہے کہ کیا وہ پائل ملک سے طلاق لیں یا نہیں؟
Citadel Honey Bunny: ورون دھون اور سامنتھا روتھ کی فلم ’سیٹاڈل ہنی بنی‘ 7 نومبر کو ہوگی ریلیز
ورون نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ قدرے حیران تھے کیونکہ انہوں نے سوچا کہ چونکہ یہ ایک پرائم ویڈیو شو ہے، اس لیے اس میں بہت شاندار سیٹس ہوں گے۔
Happy Birthday Mumtaz: آخر زیادہ تر فلموں میں نارنجی لباس میں کیوں نظر آتی تھیں ممتاز، یہ ہے بڑی وجہ
ذاتی زندگی کی بات کریں تو جب ان کا کیرئیر عروج پر تھا تو ممتاز کو ایک افریقی بزنس مین میور مادھوانی سے پیار ہو گیا اور 1974 میں ان سے شادی کر کے فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ شادی کے بعد وہ بیرون ملک شفٹ ہوگئیں۔
Ranbir Kapoor On Alia Bhatt: عالیہ بھٹ سے شادی کے بعد رنبیر کپور کو اپنی لائف میں کچھ قربانی دینی پڑی
رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جس میں انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور اپنی ذاتی زندگی سے جڑے کئی بڑے راز بھی بتائے۔
Birthday Special: برتھ ڈے اسپیشل: جب نیپوٹیزم پر کریتی سینن کا چھلکا درد، ان کے بیان سے ہل گئی تھی فلم انڈسٹری
کریتی کو پہلا بڑا بریک ہندی سنیما میں نہیں بلکہ ساؤتھ سنیما میں ملا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سپر اسٹار مہیش بابو کی تیلگو تھرلر فلم 'نینوکاڈائن' سے کیا۔
Amjad Khan Death Anniversary: ڈرانے والے ’گبر‘ نے ہنسایا بھی خوب، اس فلم کیلئے ملا تھا بیسٹ کامیڈین کا ایوارڈ
امجد خان کو 1975 میں رمیش سپی کی فلم شعلے سے ایک الگ پہچان ملی۔ ولن گبر سنگھ کا کردار ادا کر کے وہ ہندی سنیما میں راتوں رات مشہور ہو گئے۔