Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

انوشکا  شیٹھی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے ہنسنے کی بیماری ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ہنسنا بھی ایک بیماری ہو سکتی ہے۔ لیکن میرے معاملے میں ایسا ہی ہے۔ ایک بار جب میں ہنسنا شروع کر دوں تو میرے لیے 15-20 منٹ تک ہنسنی کو روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔

چند روز قبل معروف اداکار نے کہا تھا کہ آج کل کے بچے شادی کی اجازت نہیں لیتے۔ جس کے بعد لوگوں کو لگنے لگا کہ شتروگھن اپنی بیٹی سوناکشی کے مسلمان لڑکے سے شادی کے فیصلے سے خوش نہیں ہیں۔

امیشا پٹیل اپنے فینس کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعہ جڑی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پرایک آسک سیشن رکھا، جہاں ایک یوزرنے ان سے سلمان خان کے ساتھ شادی کرنے کے بارے میں پوچھا۔ اس پرامیشا پٹیل کا بھی جواب سامنے آیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ انہوں نے کیا کہا ہے۔

میڈاک فلمز کی جانب سے شیئر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 'منجیا' نے اپنی ریلیز کے 17ویں دن یعنی تیسرے اتوار کو 7.20 کروڑ روپے کلیکٹ  کیے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 17 دنوں میں 'منجیا' کا کل بزنس 103.00 کروڑ روپے ہو گیا ہے۔

ہندو شیو بھوانی سینا نے ایک پوسٹر لگا کر اس پر لکھا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی لو جہاد کو فروغ دینے والی ہے۔

رینوکا سوامی کو مبینہ طور پر اغوا کر کے بنگلورو لایا گیا تھا۔ یہاں اسے ایک شیڈ میں رکھا گیا اور قتل کر دیا گیا۔ درشن، پوترا گوڑا اور 15 دیگر کو رینوکا سوامی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ورک فرنٹ کی بات کریں تو سوناکشی کو حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' میں دیکھا گیا تھا۔ منیشا کوئرالا، سنجیدہ شیخ، ادیتی راؤ حیدری اور شرمین سہگل مہتا بھی مرکزی کرداروں میں نظر آئیں۔

سوناکشی سنہا اور ظہیراقبال کی مہندی تقریب کی تصاویر اب سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔ یہ جوڑا 23 جون کو شادی کے بندھن میں بندھنے والا ہے۔

کیا وہ اپنے شوہر کے ساتھ بھی  ایسا ہی کرتی ہیں؟ اس پر کارتیک آریان کی ماں نے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر پر بھروسہ کرتی ہیں، لیکن اپنے بیٹے پر نہیں۔

اکشرا اس سے قبل گلوکار منکیرت اولکھ کے ساتھ پنجابی میوزک ویڈیو 'ڈیفینڈر' میں نظر آئی تھیں۔ اس گانے کو منکیرت، رینوکا پنوار اور شیو نے گایا ہے۔