Bigg Boss OTT 3: کیا اب سلمان خان کی جگہ بالی ووڈ کا یہ اداکار سنبھالے گا شو کی ذمہ داری؟
کچھ دن پہلے یہ کہا جا رہا تھا کہ میکرس مبینہ طور پر سلمان کی جگہ انل کپور، سنجے دت یا کرن جوہر کو میزبان بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگرچہ اس بارے میں کچھ تصدیق نہیں ہو سکی۔ لیکن حال ہی میں میکرس نے بگ باس OTT 3 کا پرومو شیئر کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔
Rakhi Sawant Death Threat: راکھی ساونت کی جان کو بڑا خطرہ، کون ہے جو اداکارہ کو اتارنا چاہتا ہے موت کے گھاٹ؟
راکھی ساونت اور رتیش سنگھ کی جان کو خطرہ ہے۔ کوئی انہیں مارنے کی سازش کررہا ہے۔ خود رتیش نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے اور کئی دعوے کئے ہیں۔
Shah Rukh Admitred In Hospital: شاہ رخ خان کی طبیعت بگڑ گئی، سپر اسٹار کو احمد آباد کے کے ڈی اسپتال میں کیا گیا داخل
شاہ رخ خان کی خرابی صحت کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ گرمی کی وجہ سے سپر اسٹار کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں احمد آباد کے کے ڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
Entertainment News: روہت شیٹی کے ساتھ فل آن ایکشن فلم کرنا چاہتی ہیں سوناکشی، لسٹ میں ہیں کئی دیگر فلم ساز
2010 میں سلمان خان کی فلم 'دبنگ' سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد، سوناکشی نے گزشتہ 14 سالوں میں پربھو دیوا، وکرمادتیہ موٹوانے اور اے آر مروگاداس جیسے فلم سازوں کے ساتھ کام کیا ہے۔
اربازخان کی ایکس گرل فرینڈ نے پہنی حد سے زیادہ چھوٹی اسکرٹ، ٹرولرس نے کہا- اسکرٹ نیچے کھینچنے سے…؟
اربازخان کی ایکس گرل فرینڈ کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اسے دیکھنے کے بعد لوگ بھدے کمنٹس کر رہے ہیں۔ دراصل، ویڈیو میں جارجیا انڈیانی ایسے کپڑوں میں ہیں، جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا یوزرس بھی شرما جائیں گے۔ ان کی اسکرٹ کی لینتھ پر ہنگامہ ہوگیا ہے۔
Indian Expensive Web Series: ہندوستان کی سب سے مہنگی ویب سیریز کون سی ہے؟ پٹھان اور اینیمل جیسی بلاک بسٹر فلموں سے زیادہ تھا اس کا بجٹ
سال 2018 میں جب نیٹ فلیکس ہندوستان میں اپنے قدم جما رہا تھا، نیٹ فلیکس نے اپنے اصل مواد اور اپنے بڑے پروجیکٹ، ایس ایس راج میولی کی بلاک بسٹر باہوبلی فلم سیریز کے اسپن آف/پریکوئل کا اعلان کیا۔
77th Cannes Film Festival 2024: فلم ‘ہمارے بارہ’ ہندوستان میں آبادی میں اضافے، اسلام اور نظام تعلیم پر اٹھاتی ہےسوالات
سطحی طور پر ایسا لگتا ہے کہ یہ فلم براہ راست مسلم کمیونٹی پر الزام لگا رہی ہے کہ وہ ملک کی آبادی میں اضافے کی ذمہ دار ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اس مشہور اداکار نے نفرت کے خلاف ووٹ ڈالا! کہا- ہم تم سے محبت کریں گے!
لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔ پانچویں مرحلے میں آٹھ ریاستوں کی 49 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی۔ جن میں سے مہاراشٹر کی 13 سیٹوں پر بھی انتخابات ہوئے۔ ایسے میں بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے پولنگ اسٹیشن پہنچ کر ووٹ ڈالا۔ اداکار سوشانت سنگھ نے بھی جمہوریت …
Celebs cast votes in Phase 5: ٹائیگر والے انداز میں ووٹ ڈالنے پہنچے سلمان خان، بیشتر اداکاروں نے بھی کیا ووٹ
بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان بھی اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر ملک کے تئیں اپنا فرض نبھانے میدان میں آگئے۔ بھائی کی انٹری میں تھوڑی دیر ہوئی لیکن سلمان بھائی بھی اپنی سیکیورٹی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔
Lok Sabha Elections2024: ممبئی میں ووٹ ڈالنے کے لیے پرجوش نظر آئے فلمی ستارے، حاملہ دیپیکا نے کاسٹ کیا اپنا ووٹ
بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ آج اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے ممبئی کے پولنگ بوتھ پہنچیں۔ اس دوران رنویرسنگھ کو حاملہ دیپیکا پڈوکون کا خاص خیال رکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔





