Ajay Devgan talks about Singham Again: ’سنگھم اگین‘ کا ابھی باقی ہے کچھ کام، اجے دیوگن نے بتائی وجہ
اجے دیوگن کی دو فلمیں 'شیطان' اور 'میدان' حال ہی میں ریلیز ہوئیں۔ اب ان کی فلم 'اوروں میں کہاں دم تھا' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔ یہ فلم 5 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ تبو ایک بار پھر اجے کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی۔
Pawan Kalyan Wife: کون ہیں روس سے تعلق رکھنے والی پون کلیان کی بیوی؟ فلم سیٹ پر ہوئی ملاقات،پھر پیار اور شادی۔۔۔۔
اینا لیزنیوا ایک روسی ماڈل رہ چکی ہیں۔ وہ 1980 میں روس میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے کئی ساؤتھ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے فلم تین مار میں مرکزی کردار ادا کیا۔
Salman Khan Subhash Ghai Controversy: سلمان خان نے جب بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر کو مار دیا تھپڑ، بعد میں مانگنی پڑی معافی
بالی ووڈ کے دبنگ خان نے ایک بارپھرمشہورڈائریکٹرپرہاتھ اٹھا دیا تھا۔ انہوں نے ایسا کیوں کیا اوراس کے بعد کیا ہوا؟ آئیے یہ جانتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی پتہ لگاتے ہیں کہ آخر وہ ڈائریکٹر کون ہیں، جس سے سلمان خان کا جھگڑا ہوا تھا۔
Karan Johar on Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے ‘تھپڑ والے کیس’ پر کرن جوہر کا ردعمل، کہا – ‘میں تشدد کی حمایت نہیں کرتا’
کنگنا رناوت این ڈی اے میٹنگ اور پی ایم مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے دہلی آ رہی تھیں۔ کنگنا ایک کار میں منڈی سے چندی گڑھ آئی اور پھر چندی گڑھ سے دہلی کی فلائٹ لی
Renuka Swamy Murder Case: اداکار درشن سے متعلق قتل کیس کی تفتیش کے لیے پولیس کو دی گئی ہے کھلی چھوٹ… قانون سب کے لیے برابر ہے…، ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور کا بیان
جی پرمیشور نے کہا، "حکومت کی طرف سے کوئی بھی اس میں مداخلت نہیں کرے گا۔ پولیس کو مکمل آزادی دی گئی ہے اور وہ اس معاملے میں قانون کے مطابق کارروائی کرے گی۔
Deputy CM Of Andhra Pradesh South Superstar Pawan Kalyan: پون کلیان بنے آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ، اداکار سے سیاستدان بننے تک کا سفر کیسا رہا؟ جانئے
پون کلیان ساؤتھ فلم انڈسٹری کے 'پاور اسٹار' ہیں۔دوستمبر 1971 کو باپٹلا، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے، پون ساؤتھ فلم انڈسٹری کے معروف اسٹار ہیں۔ ان کا اصل نام کونڈیلا کلیان بابو ہے۔ وہ سپر اسٹار چرنجیوی کے چھوٹے بھائی ہیں۔پون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1996 میں 'اکڑ امائی اکڑا ابائی' سے کیا۔
Naseeruddin Shah Say About Muslims And Pm Modi: مسلمانوں کونصیر الدین شاہ کی نصیحت، پی ایم مودی کے بارے میں کہی بڑی بات
مسلمانوں کو حجاب اور ثانیہ مرزا کے اسکرٹ کی فکر چھوڑ کر تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ مسلمانوں کو مدارس کے بجائے عصری تعلیم اور نئے خیالات کی فکر کرنی چاہیے۔ مودی کی مخالفت کرنا بہت آسان ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ مودی کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی اس ملک میں بہت کچھ غلط تھا۔
Farah khan Got More Fees Than Shahrukh Khan: اس فلم کے لئے فرح خان نے لی تھی شاہ رخ خان سے زیادہ فیس، 30 سال بعد کھولا راز
شاہ رخ خان اور فرح خان کی پہلی ملاقات فلم کبھی ہاں کبھی نہ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ اس دوران فرح خان نے شاہ رخ خان سے زیادہ فیس لی تھی۔
Nirvana Film Festival: نروان فلم فیسٹیول فرانس میں ایک ہندوستانی محبت کی کہانی اور ہندوستانی ثقافت کی دھوم
جنوبی فرانس کے سمندری شہر سینٹ ٹروپ میں ہندوستانی ثقافت کا نروان فلم فیسٹیول منعقد کرنا بہت معنی رکھتا ہے۔ یہ چھوٹا سا قصبہ دنیا بھر کی مشہور شخصیات کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔
Darshan Thoogudeepa arrested: کنڑ فلم اداکار درشن کو پولیس نے قتل معاملے میں کیا گرفتار
الزام ہے کہ مہلوک نے سوشل میڈیا پوسٹ میں ایک فلمی اداکارہ کے خلاف کچھ تضحیک آمیز بات کہی تھی۔ پولیس کو قتل کا علم اس وقت ہوا جب مقامی لوگوں نے انہیں لاش کی اطلاع دی۔





