Laila Khan murder Case: سوتیلے باپ نے بالی ووڈ اداکارہ کا کیا تھا قتل، ماں، بہن اور بھائیوں کو بھی نہیں چھوڑا تھا، اب عدالت نے ٹھہرایا قصوروار
مقدمے کی سماعت کے دوران تقریباً 40 گواہوں سے پوچھ گچھ کی گئی، جن میں سیلینا کے دو سابقہ شوہر بھی شامل تھے۔ پرویز نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے جھوٹا پھنسایا گیا کیونکہ پولیس کی تفتیش میں کئی غلطیاں تھیں۔
Bollywood Actor Shahrukh Khan: شاہ رخ خان نے راجکمار راؤ کو گھر خریدنےپر کہا، اوقات سے تھوڑا زیادہ…
نئے گھر کے بارے میں بات کرتے ہوئے راجکمار راؤ نے کہا، شاہ رخ جی نے مجھے ایک بات سکھائی، بیٹا، اگر کبھی بھی گھر خریدیں تو اپنی اوقات سے تھوڑا زیادہ لینا۔
Ranveer Singh Wedding Pics: رنویرسنگھ نے انسٹا گرام سے دیپیکا پادوکون کے ساتھ شادی کی سبھی تصاویر ڈیلیٹ کیں، سامنے آئی یہ وجہ
رنویرسنگھ نے اپنے انسٹا گرام سے دیپیکا پادوکون کے ساتھ شادی کی سبھی تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ جبکہ دیپیکا پادوکون کے اکاونٹ پراب بھی تصاویر موجود ہیں۔
Rekha Singing Vinod Khanna Dancing in Pakistan: ریکھا کے گانے پر جم کر جھوم رہے تھے ونود کھنہ، پاکستانی سرزمین پر اس جوڑی نے مچا دیا تھا آگ
ریکھا اورونود کھنہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیومیں ریکھا گا رہی ہیں اورونود کھنہ ڈانس کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
Actres Ugly Breakup: لیکن آخری وقت پر شلپا شندےنے شادی سے کردیا تھا انکار ، آخر اس دوران ایسا کیا ہوا تھا ؟
اداکارہ شلپا شندے اداکار رومیت راج کے ساتھ رشتے میں تھیں۔ دونوں شو مایکا (2007-2009) کے سیٹ پر ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے۔ ان کی منگنی ہو گئی تھی۔
شاہ رخ خان نے پرتھوی شا کی رومرڈ گرل فرینڈ کو لگایا گلے، آگ کی طرح وائرل ہوا ویڈیو
آئی پی ایل کا خمار اس وقت پورے ملک میں چھایا ہوا ہے۔ آئی پی ایل کے دوران کے کئی موومنٹس وائرل ہوجاتے ہیں۔ اس بار شاہ رخ خان کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
Manisha Koirala On Oral Intimate Scene With Shekhar Suman: منیشا کوئرالا نے ہیرامنڈی میں شیکھر سمن کے ساتھ اورل انٹیمیٹ سین پر کیا یہ انکشاف! انہوں نے کہا- انٹیمیٹ کا پتہ تو تھا لیکن…
سین کے بارے میں بات کرتے ہوئے ذوالفقار یعنی شیکھر سمن نشے میں دھت ہو کر منیشا کوئرالا یعنی ملکہ جان کے پاس چلے جاتے ہیں۔ وہ اس قدر نشے میں ہیں کہ وہ چلتی گاڑی کے باہر پیشاب کرتے ہیں۔
Sanjay Leela Bhansali’s Series ‘Heeramandi: سنجے لیلا بھنسالی آخر کیوںطوائفوں پر فلم بناتے ہیں؟ سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو فروخت کرتے دیکھا ہے
سنجے لیلا بھنسالی نے کہا تھا کہ آپ بچپن میں جو دیکھتے ہیں اس سے حساس ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو گاہکوں کو فروخت کرتے دیکھا ہے۔ سنجے کہتے ہیں کہ انسان کی قیمت 20 روپے کیسے ہو سکتی ہے؟
Khatron Ke Khiladi Season 14 Contestants: خطروں کے کھلاڑی 14 میں درشٹی دھامی کے علاوہ ان اسٹارس کے نام آئے سامنے ، یہ نام سن کر آپ بھی خوشی سے اچھل پڑیں گے
ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ 'دل مل گئے' فیم درشٹی دھامی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دشٹی دھامی سے 'خطروں کے کھلاڑی 14' کے لیے رابطہ کیا جا رہا ہے۔
Ishq Murshid Last Episode: عشق مرشد کی آخری قسط کی سینماگھروں میں پرہجوم نمائش،شاندار اختتام نے دل جیت لیا،بلال عباس کے والدین جذباتی ہوگئے
اداکار کے والد اور والدہ نے بیٹے کی اداکاری کی تعریفیں کیں جبکہ والدہ کا کہنا تھا کہ وہ بیٹے کی پرفارمنس پر مزید بات نہیں کر سکتیں، اگر وہ بات کو جاری رکھیں گی تو وہ آبدیدہ ہوجائیں گی۔اداکار کے والدین نے دیگر کاسٹ کی بھی تعریفیں کیں۔





