Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

اس کے بعد کریتکا کامرا نے فلموں کا رخ کیا اور 2018 میں 'متروں' سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا۔ لیکن بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ وہ اپنے ہندی فلمی کیریئر کا آغازایک  پروجیکٹ سے کرنے والی تھیں۔

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا نے حال ہی میں ایک فیشن ایونٹ میں شرکت کی تھی۔ جس کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

بالی ووڈ کی مشہورکوریوگرافراورفلمسازفرح خان کی ماں کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ کافی وقت سے بیماربتائی جا رہی تھیں۔

عائشہ کے انسٹاگرام پر 17 لاکھ فالوورز ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک کسان فکیرپا کو دیکھا جا سکتا ہے جسے بنگلورو کے مگدی روڈ پر واقع جی ٹی ورلڈ مال میں صرف اس لیے داخل نہیں ہونے دیا گیا کہ اس کا لباس دیسی تھا اور اس نے دھوتی پہن رکھی تھی۔

بوبی دیول تیلگو اور تامل فلموں میں نظر آنے والے ہیں جن میں ’کنگوا‘، ’ہری ہرا ویرا مالو‘ اور ’این بی کے 109‘ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وہ راجکمار سنتوشی کی فلم ’لاہور 1947‘ میں بھی نظر آئیں گے۔ اس فلم میں وہ طویل عرصے بعد پریتی زنٹا کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے۔

فرح خان اور ساجد خان کی والدہ عمر سے متعلقہ بیماریوں میں مبتلا تھیں۔ تاہم ان کی موت کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

سلمان خان کے گھرپرہوئی فائرنگ کے معاملے میں بائیک سوارملزمین اوردھمکی دینے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی اوراس کے بھائی انمول بشنوئی کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔

مندر کے اندر فوٹوگرافی کے الزام کے حوالے سے جوائنٹ کمشنر آف پولیس کے اگلرسن نے بتایا کہ صبح کچھ لوگوں نے ایلوش یادو کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ اس سلسلے میں تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے اور مناسب کارروائی کی جائے گی۔

بالی ووڈ اداکار اور ڈائریکٹر منوج کمار 24 جولائی کو 87 سال کے ہوگئے ہیں۔ آئیے آپ کو تجربہ کار اداکار کی سالگرہ سے متعلق کچھ خاص باتیں بتاتے ہیں۔

ایک افسر نے بتایا کہ سلمان خان کا بیان چار گھنٹے تک ریکارڈ کیا گیا۔ ساتھ ہی ارباز خان کا تقریباً 2 گھنٹے تک بیان ریکارڈ کیا گیا۔ سلمان خان نے نہ صرف فائرنگ کے دن کے بارے میں بتایا بلکہ اس سے قبل ملنے والی دھمکیوں کا بھی ذکر کیا۔