Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

تیشا کمار 6 ستمبر 2003 کو موسیقار اجیت سنگھ کی بیٹی اور اداکارہ نتاشا سنگھ کی بہن کرشن  کمار اور تانیا سنگھ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ وہ آخری بار 30 نومبر 2023 کو رنبیر کپور کی فلم 'اینیمل' کے پریمیئر میں دیکھی گئی تھیں۔

جھانوی کپورکو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اداکارہ کو فوڈ پوائزنگ ہوگئی تھی۔ فیملی کے ایک قریبی ذرائع نے جھانوی کپور کے اسپتال میں داخل ہونے کی تصدیق کی ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ ابھیشیک بچن نے طلاق کی پوسٹ کو لائک کیا ہے، جس کی ہر طرف چرچا ہو رہی ہے۔ ابھیشیک بچن سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں۔ انہوں نے جو پوسٹ لائیک کی ہے

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنے والد شام کوشل سے متعلق ایک ایسا دعویٰ کیا ہے، جسے جان کرفینس بھی ہوش کھو بیٹھیں گے۔ اداکار نے بتایا ہے کہ ان کے والد کو خودکشی کے خیال آتے تھے۔ اس کی کیا وجہ ہے آئیے جانتے ہیں۔

اداکارہ رچا چڈھا بہت جلد اپنے پہلے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ وہیں اس سے پہلے اداکارہ نے اپنے شوہرعلی فضل کے ساتھ میٹرنٹی فوٹو شوٹ کروایا۔

پولیس نے امن پریت سنگھ سمیت کل تیرہ منشیات استعمال کرنے والوں کا نام لیا ہے اور ان میں سے چھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اداکارہ رکل پریت سنگھ کے بھائی امن پریت سنگھ کو حیدرآباد پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ ان سے ڈرگس معاملے میں پولیس پوچھ گچھ کرے گی۔

دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اچانک اسٹیج پر دکھائی دیئے۔ دلجیت دوسانجھ نے بھی ہاتھ جوڑ کر پی ایم ٹروڈو کا استقبال کیا۔

سال 1982 تک امیتابھ بچن کا کیریئر بھی اپنے عروج پر تھا اور ونود کھنہ کا بھی تھا۔ کہا جاتا ہے کہ ونود کھنہ کو فلموں سے نکال دیا گیا تھا ، ان کے سین کاٹ دیے گئے تھے، اس کے باوجود ان کی مقبولیت بڑھ رہی تھی۔

پریانکا چوپڑا جونس نے اتوار کو سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس ان کی گود میں ہیں۔ اداکارہ کی اس پوسٹ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اتنے عرصے سے اپنی بیٹی کو کتنا یاد کر رہی تھیں۔