Ananya Panday Pushes Nick Jonas: اننت-رادھیکا کی شادی میں نک جونس کو اننیا پانڈے نے دیا دھکا، پریانکا چوپڑا کے شوہر کا ریکشن وائرل
جب اننیا نے انہیں دھکا دیا تو نک جونس پیچھے کھڑے ہو جاتے ہیں، لیکن پھر رنویر سنگھ نے صورتحال کو سنبھالا اور نک کو آگے لائے۔ اس کے بعد پرینکا نے اپنے شوہر نک کو بھی آگے کر دیا۔
Entertainment News: ’’مائگریشن کے مسئلے نے بہار کو ہمیشہ پریشان کیا ہے…‘‘، ویب سیریز ’پنچایت‘ کے اداکار اشوک پاٹھک ظاہر کی اپنی رائے
اشوک کی فلم ’سسٹر مڈ نائٹ‘ کو ڈائریکٹرز فورٹ نائٹ کے تحت کانز فلم فیسٹیول میں دکھایا گیا۔ اس میں رادھیکا آپٹے بھی ان کے ساتھ ہیں۔ نمائش کے بعد فلم کو 10 منٹ تک اسٹینڈنگ اوویشن ملا۔
36 Days: کسی نے نہیں سوچا تھا کہ میں ’36 ڈے‘ میں گرے کردار ادا کروں گی: اداکارہ نیہا شرما نے شو میں اپنی کاسٹنگ کے متعلق کہی یہ بات
اس شو میں پورب کوہلی، شروتی سیٹھ، چندن رائے سانیال، امریتا خانولکر، شارب ہاشمی، سوشانت دیوگیکر، شیرناز پٹیل، فیضل راشد، چاہت وِگ اور کینتھ دیسائی اہم کرداروں میں ہیں۔
Hina Khan Cancer: اس ٹی وی اداکارہ کو کینسر ہونے کے بعد فلم سے نکال دیا گیا، مداحوں نے میکرز کو خوب کیا ٹرول
اداکارہ نے خود اس بارے میں مداحوں کو 28 جون کو سوشل میڈیا پر بتایا۔ انہوں نے اسے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس کے بارے میں بتایا اور کہا کہ وہ اس بیماری سے لڑنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
Anant Radhika Wedding: ایشوریا-ابھیشیک کی طلاق ہو رہی ہے! نہ تو اننت-رادھیکا کی شادی میں ایک ساتھ پہنچے اور نہ ہی تصویریں کرائی کلک
اب اننت اور رادھیکا کی شادی کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ بچن فیملی اور ایشوریا رائے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین اب کہہ رہے ہیں کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا کی طلاق ہو رہی ہے۔
Anant Ambani-Radhika Merchant Wedding: اننت-رادھیکا کی شادی میں ایک جیسے آؤٹ فٹ میں نظرآئیں 3 حسینائیں، لُک کاپی یا کچھ اور ہے معاملہ؟
اننت امبانی اوررادھیکا مرچنٹ کی شادی میں تین اداکارہ ایک جیسے کپڑے پہن کرآگئی ہیں۔ اب ایسا اتفاق ہوا یا کوئی پلاننگ ہے؟ اس پرسوشل میڈیا پرسوال کئے جا رہے ہیں۔
Anant-Radhika Wedding: اکشے کمار کورونا وائرس سے متاثر ، اننت رادھیکا کی شادی میں نہیں ہوں گے شریک
اکشے کمار اپنی تازہ ترین ریلیز سرپھرا کی تشہیر کر رہے تھے، اس دوران ان کی طبیعت ناساز تھی، اور جب انہیں بتایا گیا کہ ان کی پروموشن ٹیم کے عملے کے کچھ ارکان کوویڈ سے متاثر ہیں۔
Entertainment News: بدلے کے خیال پر تاپسی پنو نے کہا، ’’سب سے اچھا بدلہ کوئی بدلہ نہ لینا‘‘
فلمی اسکرین کی بات کریں تو تاپسی رومانوی تھرلر فلم ’حسین دلروبا‘ کی دوسری قسط ’پھر آئی حسین دلروبا‘میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں سنی کوشل اور وکرانت میسی بھی ہیں، جس کا پہلا پارٹ 2021 میں ریلیز ہوا تھا۔
Alia Bhatt Starts Shooting For Alpha: عالیہ بھٹ نے شروع کی ’الفا‘ کی شوٹنگ، سپرایجنٹ کے رول میں نظرآئیں گی اداکارہ
وائرل ہو رہی تصویر میں عالیہ بھٹ سیٹ پرجاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے سفید شرٹ اورنیلے پینٹ پہن رکھی ہے۔
Entertainment News: ’’شاہ رخ اور سلمان کی وجہ سے فلم انڈسٹری کا سفر آسان ہوا…‘‘، اداکار رتیش دیش مکھ نے کہی بڑی بات
اداکار رتیش دیش مکھ نے کہا کہ میں نے گزشتہ برسوں میں مختلف قسم کے کام کیے ہیں جس سے مجھے بڑھنے اور سیکھنے کے کئی مواقع ملے ہیں، انڈسٹری میں کئی سال گزارنے کے باوجود میرا جنون کم نہیں ہوا، کئی ایسے کردار ہیں جنہیں میں کرنا چاہتا ہوں۔