Entertainment News: ہریتک روشن نے ’وار 2‘ کا دوسرا شیڈول کیا شروع، جونیئر این ٹی آر کے ساتھ ہوں گے نان اسٹاپ ایکشن سیکونس
فلم 'وار 2' کو آدتیہ چوپڑا نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس میں ہریتک روشن اور جونیئر این ٹی آر دونوں را کے ایجنٹ کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم میں اداکارہ کیرا آڈوانی بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔
’غدارکا بیٹا‘ کہے جانے پر جاوید اختر نے ٹرولرس کو دیا سخت جواب، کہا- تمہارے باپ دادا جوتے…
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک یوزرس نے جاوید اخترکوان کے ایک مزاحیہ پوسٹ پرٹرول کرنا شروع کیا اوران کے والد کی حب الوطنی پرسوال کردیا ہے۔ جاوید اخترنے اس یوزرس کو جواب دینے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔
IFFM 2024: انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن 15 اگست سے ہوگا شروع، بہترین اداکار کی دوڑ میں شاہ رخ، رنویر، مموٹی شامل
امتیاز علی، کبیر خان، کرن جوہر، نیتلن سمیناتھن، راہل سداشیون، راجکمار ہیرانی اور ودھو ونود چوپڑا کو بہترین ڈائریکٹر کیٹیگری کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
Entertainment News: ’’نیا میوزک ویڈیو ’میرا دل تیرا ہونے لگا‘ آپ کو 90 کی دہائی کی یاد دلائے گا…‘‘، کمار سانو کا گایا گانا یوٹیوب کر رہا ہے ٹرینڈ
جگجیت سنگھ نے کمار سانو کو کلیان جی آنند سے ملوایا جس کی وجہ سے کمار سانو کو 1989 میں فلم جادوگر میں گانے کا موقع ملا۔ اس کی اصل کامیابی ’عاشقی‘ سے ملی۔ آج بھی لوگ 90 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم ’عاشقی‘ کے گانے سننا پسند کرتے ہیں۔
Jacqueline Fernandez Summon: جیکلین فرنانڈیزکوای ڈی نے بلایا، اداکارہ نے پولیس ہیڈکوارٹربھیج دیا وکیل، بتایا- دہلی میں ہی ہوں، اگر…،
جیکلین فرنانڈیزکے وکیل پرشانت پاٹل نے کہا کہ جیکلین فرنانڈیز ابھی دہلی میں ہی ہیں۔ اگرفزیکل پریزنس کی ضرورت ہوگی تووہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ہیڈ کوارٹرآئیں گی۔
Urvashi Rautela: اروشی روتیلا ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران ہوئیں زخمی ، ہاتھ میں ہوافریکچر
اروشی روتیلا مسلسل ساؤتھ انڈین فلموں میں کام کر رہی ہیں اور اس وقت وہ ساؤتھ فلم این بی جے 109 کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ ننداموری بالاکرشن اور بوبی دیول اہم رول ادا کررہے ہیں۔
Bigg Boss OTT 3: ’’کٹرینہ خوش قسمت ہیں کہ آپ ان کے شوہر ہیں’…‘‘، انیل کپور نے کی وکی کوشل کی تعریف
بیڈ نیوز ایک کامیڈی فلم ہے، جو 19 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ اس میں ترپتی ڈمری، وکی کوشل اور ایمی ورک مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری آنند تیواری نے کی ہے اور ہیرو یش جوہر، کرن جوہر، اپوروا مہتا اور امرت پال سنگھ بندرا کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔
Shah Rukh Khan Mother Lateef Fatima: شاہ رخ خان کی والدہ تھیں اندرا گاندھی کی قریبی، آکسفورڈ سے حاصل کی تعلیم
شاہ رخ خان کی والدہ لطیف فاطمہ خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی تھی۔ وہیں وہ سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی بے حد قریبی بھی رہیں۔
Bigg Boss OTT 3: ’میں گھر جانا چاہتی ہوں…‘ وشال کے کمنٹ پر کرتیکا ملک نے کہی یہ بڑی بات
وشال کے تبصرہ پرکرتیکا ملک کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ فری محسوس نہیں کررہی ہیں اورگھرجانا چاہتی ہوں۔
Salman Khan House Firing Case: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، ممبئی کرائم برانچ نے ‘مکوکا’ کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی، جانئے تفصیلات
گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹروں کو گجرات سے گرفتار کیا تھا۔