Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

بگ باس او ٹی ٹی-3 میں ایک نیا ریکارڈ بنا ہے۔ یہ ریکارڈ گھر کے پہلے وائلڈ کارڈ نے بنایا ہے، وہ بھی بے گھر ہونے کے بعد۔ آئیے جانتے ہیں کہ آخراب عدنان نے کون سا کارنامہ انجام دیا ہے۔

ویڈیو میں پربھاس کہہ رہے ہیں، 'دیپیکا کا بہت بہت شکریہ، وہ بہت خوبصورت خاتون ہیں۔ اور ہم سب جانتے ہیں کہ فلم کا دوسرا حصہ اور بھی خاص ہونے والا ہے۔

کرن راو اورعامرخان تین سال پہلے الگ ہوگئے تھے۔ اب کرن راو نے اپنے طلاق کے بارے میں کھل کربات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں۔

یاد رہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیے جانے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے اور بعد میں انہیں گرفتار کر کے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا تھا۔

اداکارہ کے بوائے فرینڈ علی گونی نے بھی اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے اداکارہ کو خاص محسوس کرایا ہے۔ تصویر میں دونوں روایتی لباس میں نظر آرہے ہیں

سلمان خان اور شاہ رخ خان دونوں ہی گزشتہ کئی سالوں سے انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔ دونوں کی فین فالوونگ بھی کافی مضبوط ہے۔ ایسے میں مداح بھی ان کی کہانیاں جاننے کے لیے پرجوش رہتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو ان دونوں کی  ایک خفیہ کہانی بتانے جارہے ہیں۔

جیسمین  بھسین کا کہنا تھا کہ میں نے پورے ایونٹ میں سن گلاسز پہن رکھے تھے، میری ٹیم ایونٹ میں میری مدد کر رہی تھی کیونکہ ایک وقت کے  بعد مجھ کو کچھ نظر نہیں آرہا تھا۔

اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پرخوب سرگرم ہیں اور فینس کے ساتھ ہرایک تازہ ترین اپڈیٹ شیئرکررہی ہیں۔ حنا خان نے پھرسے اپنے انسٹا گرام پرایک تازہ ترین ویڈیو شیئرکیا ہے۔

پنکج  بھاٹیہ نے مزید کہا کہ 'اب ایسا وقت آگیا ہے کہ رشتہ داروں سے پیسے مانگ کر روزی روٹی چلانی پڑرہی ہے۔ میرا قرض بڑھتا جا رہا ہے۔

سوال اٹھ رہا ہے کہ ہاردک پانڈیا کو اپنی جائیداد کا 70 فیصد نتاشا کو دینا پڑے گا۔  قابل ذکر با ت یہ ہے کہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی سرکاری اطلاع سامنے نہیں آئی ہے