Demand to form a regulatory board to monitor OTT platforms: او ٹی ٹی پلیٹ فارم کی نگرانی کے لیے ریگولیٹری بورڈ بنانے کا مطالبہ، سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
مرکزی حکومت نے او ٹی ٹی کو لے کر 2021 میں سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا تھا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کئی ریاستوں کے ممبران پارلیمنٹ اور وزرائے اعلیٰ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے مواد سے متعلق مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھیں۔
Sohail Khan With Mystery Girl: اداکار سہیل خان کی زندگی میں ایک بار پھر پیار کی ہوئی انٹری، مسٹری گرل کے ساتھ ڈنر ڈیٹ پر آئےنظر
53 سالہ سہیل کی مسٹری گرل کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ اداکار کی زندگی میں ایک بار پھر پیار نے دستک دی ہے۔
Stree 2 Box Office Collection Day 25: ‘استری 2’ بالی ووڈ کی تیسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی، 25ویں دن 5 بڑے ریکارڈ توڑ ے
استری 2 نے اپنے 25 ویں دن ہی پٹھان کے انڈیا لائف ٹائم کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ شاہ رخ کی 2023 کی فلم پٹھان نے بھارت میں کل 543.09 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔
Tamannaah Bhatia Heartbreaks: تمنا بھاٹیہ نے ہارٹ بریک سے کیا سیکھا؟، ریڈ فلیگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا- جو جھوٹ بولتے …
اداکارہ نے مزید کہا کہ میل پارٹنر کو اپنی خاتون پا رٹنرکی بات سننی چاہیے۔ زیادہ تر وقت وہ آپ سے کسی حل کی امید کے ساتھ بات نہیں کررہی ہوتی ہے۔ بس ان کے ساتھ موجود رہیں اور ان کے ساتھ ہمدردی کریں۔
Kangana Ranaut’s Emergency: کنگنا رناوت کی ’ایمرجنسی‘ کو سنسر بورڈ سے ملا سرٹیفکیٹ، فلم سے کاٹنے ہوں گے سین ، ڈس کلیمر بھی ضروری
جب کنگنا رناوت کی فلم 'ایمرجنسی' کو سنسر بورڈ سے سرٹیفکیٹ نہیں ملا تو میکرز نے بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ عدالت نے سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) کو 'ایمرجنسی' سرٹیفکیٹ پر 18 ستمبر تک فیصلہ لینے کا حکم دیا تھا۔
Deepika Padukone Delivers Baby Girl: دیپیکا پڈوکون کے گھر میں ننھے مہمان کی آمد، اداکارہ نے بیٹی کو دیا جنم
دیپیکا پڈوکون کو 7 ستمبر کو ممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ تب سے شائقین اس خوشخبری کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ اب پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق دیپیکا-رنویر ایک بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔
Film ‘Jigra’ teaser released: عالیہ بھٹ کی فلم ’جگرا‘ کا ٹیزر جاری، ایکشن موڈ میں نظر آئیں اداکارہ
اس ٹیزر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ’جگرا‘ آسٹریلوی اداکار رسل کرو کی فلم ’دی نیکسٹ تھری ڈیز‘ سے متاثر ہے۔ ان کی یہ فلم بھی فرانسیسی فلم ‘Pour Elle’ سے متاثر تھی۔ ’دی نیکسٹ تھری ڈیز‘ میں رسل کرو اپنی بیوی کو جیل سے رہا کرانے کے فیصلے لیتے ہیں، جب کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’جگرا‘ ایک بھائی اور بہن کی کہانی پر مرکوز ہے۔
Iron deficiency can be cured by consuming ‘Tofu’: ’ٹوفو‘ کے استعمال سے آئرن کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے، جانئے کیا ہے ڈاکٹر کا نظریہ
خون کی کمی پر قابو پانے کے اقدامات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خون کی کمی پر قابو پانے کے لیے عام طور پر سپلیمنٹس کے ذریعے خوراک میں آئرن کی مقدار کو بڑھانا چاہیے۔ اس کے علاوہ وٹامن سی کا بھی وافر مقدار میں استعمال کرنا چاہیے۔
Junk food can lead to nutrient deficiency in the body: جنک فوڈ کے مسلسل استعمال سے جسم میں ہو سکتی ہے غذائی اجزاء کی کمی
اچھی صحت کے لیے جنک فوڈ کا استعمال کم کرنا چاہیے اور متوازن غذا کھانی چاہیے۔ پھلوں، سبزیوں، ثابت اناج اور کم چکنائی والے پروٹین سے بھرپور غذا پر فوکس کرنا چاہیے۔
IC 814: The Kandahar Hijack: نیٹفلکس کی سیریز ’IC 814: The Kandahar Hijack‘ پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو پٹیشنر نے لیا واپس
عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منیسیریز میں حقیقی اغوا کاروں ابراہیم اختر، شاہد اختر سعید، سنی احمد قاضی، ظہور مستری اور شاکر کو غلط طریقے سے ہندو نام دیا گیا ہے جیسے بھولا اور شنکر - جو نام بھگوان شیو سے جڑے ہوئے ہیں۔