Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

تمل سنیما کی مشہوراداکارہ سمرن نے بالی ووڈ کے رویے پرسخت حملہ کیا ہے۔ سمرن نے الزام لگایا کہ ہندی فلم انڈسٹری جنوبی ہند کے فنکاروں کی میراث اورکام کا احترام نہیں کرتی۔

یہ پورا تنازع سنجے کپور کی موت کے بعد ان کی جائیداد، خاندانی ٹرسٹ اور وراثت کے حقوق کو لے کر شروع ہوا تھا۔ سنجے کپور کی والدہ رانی کپور نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے فیملی ٹرسٹ کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی تھی۔

قومی کمیشن برائے خواتین نے اس گانے کے خلاف موصول ہونے والی متعدد شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے سماعت مقرر کی ہے۔ شکایت کنندگان کا مؤقف ہے کہ گانے کے بول، ویڈیو اور پیشکش خواتین کی عزت و وقار کے منافی ہیں۔ کئی خواتین تنظیموں اور سماجی گروپوں نے اسے غیر مناسب اور قابل اعتراض قرار دیا ہے، جس کے بعد کمیشن نے ازخود کارروائی کرتے ہوئے اس معاملے کی جانچ شروع کی۔

بالی ووڈ اداکارعمران خان کی پرسنل لائف میں چیزیں ٹھیک نہیں چل رہی ہیں۔ اہلیہ اونتیکا ملک سے شادی کے 8 سال بعد انہوں نے طلاق لیا تھا، جس پراب جاکرانہوں نے بات کی ہے۔

معروف موسیقار اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں وجے کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ نئی قیادت کرپشن سے پاک، سماجی انصاف اور مساوات پر مبنی سیاست کو فروغ دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چنئی کو فن اور خوشحالی کا مرکز بنانے کا خواب ضرور پورا ہوگا۔

سورج زمین کی طرف مختلف اقسام کی توانائی بھیجتا ہے، جن میں انفرا ریڈ (حرارت)، مرئی روشنی اور الٹرا وائلٹ شعاعیں شامل ہیں۔ الٹرا وائلٹ شعاعیں آنکھ سے نظر نہیں آتیں لیکن یہی شعاعیں جلد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں۔

مس یونیورس بننے کے بعد لارا دتہ کے لیے شوبز انڈسٹری کے کئی دروازے کھل گئے۔ انہوں نے ماڈلنگ، ٹی وی اور فلموں میں کام کیا اور آہستہ آہستہ بالی ووڈ میں اپنی ایک الگ پہچان قائم کی۔

تریشالا دت کی ذاتی زندگی بھی چیلنجز سے بھری رہی ہے۔ ان کی والدہ رچا شرما کا انتقال کم عمری میں برین ٹیومر کے باعث ہو گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ امریکہ میں گزارا۔ اس کے باوجود وہ اپنے خاندان، خاص طور پر اپنی سوتیلی ماں مانیتا دت اور سوتیلے بہن بھائیوں کے ساتھ مضبوط رشتہ رکھتی ہیں۔

خطروں کے کھلاڑی کا 15واں سیزن جلد ہی کلرز چینل پر نشر کیا جائے گا، جہاں ناظرین کو روہت شیٹی کی میزبانی میں سنسنی خیز اسٹنٹس اور دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ اس سیزن میں دیگر مضبوط مقابلہ کرنے والے بھی شامل ہوں گے۔

زندگی کا ایک نہایت دلچسپ واقعہ فلم ہم راز کے سیٹ سے جڑا ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران سنیل دت کو ایک 110 سالہ بوڑھے شخص کا کردار ادا کرنا تھا۔ معروف میک اپ آرٹسٹ پنڈری سُکر نے ان کا ایسا کمال کا میک اپ کیا کہ وہ حقیقت میں ایک ضعیف شخص نظر آنے لگے۔