Expert Tips: روزانہ کافی پینا شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور فیٹی لیور کے خطرے کو کر سکتا ہے کم، ایکسپرٹ کی صلاح
ماہر نے بے خوابی کے شکار افراد کو سونے سے 5 سے 6 گھنٹے قبل کافی نہ پینے کا مشورہ دیا۔ ان کا کہنا تھا، ’’حاملہ خواتین کو روزانہ صرف 1 سے 2 کپ کافی پینا چاہیے۔ شدید ہائی بلڈ پریشر والے افراد کو گرین ٹی پینی چاہیے۔
Following Salman Khan convoy: سلیم خان کو دھمکی کے بعد سلمان خان کی گاڑی کا بائیک سوار نے کیا پیچھا،مشکل میں پھنس چکے ہیں بھائی جان
نوجوان کا نام عزیر فیض محی الدین بتایا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سلمان خان کا قافلہ محبوب اسٹوڈیو کے قریب سے گزر رہا تھا کہ محی الدین تیزی سے موٹر سائیکل لے کر اداکار کی گاڑی کے قریب پہنچا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے بار بار خبردار کیا لیکن اس کے باوجود اس نے ایک نہ سنی۔
Amitabh Bachchan Wedding: امیتابھ بچن کے ساتھ جیا بچن کی شادی نہیں کرانا چاہتے تھے پنڈت، سسر نے برسوں بعد بتائی یہ بات
امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی 1973 میں ہوئی تھی، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جب امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی ہوئی تھی تو پنڈتوں نے اس کی مخالفت کی تھی؟ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔
Bollywood Fraud Case: اداکار دیپک تیجوری نے اس فلم پروڈیوسر پر لگایا دھوکہ دہی کا الزام، درج کرایا مقدمہ
اداکار نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ وہ کھاکھر سے مارچ 2020 سے 2024 تک فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے سوالات کرتے رہے لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ اس کے بعد جب انہیں اپنے ساتھ دھوکہ دہی کا احساس ہوا تو انہوں نے پولیس میں مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا۔
Why is a ‘break’ necessary amidst work?: کام کے درمیان کیوں ضروری ہے بریک؟ تروتازہ محسوس کرنے کیلئے اپنائیں یہ طریقہ
بریک آپ کے سماجی تعلقات کے دائرہ کار کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ اس وقت کے دوران، آپ نئے لوگوں سے جڑتے ہیں اور ان سے غیر رسمی بات کرتے ہیں۔ اس سے آپ کا تعلق بڑھتا ہے، جو آپ کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی کے لیے فائدہ مند ہے۔
Sharvari talks about Munjya: ’’ہارر کامیڈی ’منجیا‘ سے ملی پہچان جس کی تھی خواہش…‘‘، اداکارہ شروری نے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کو کہا شکریہ
اداکارہ شروری نے کہا کہ یہ میرے لیے پیشہ ورانہ طور پر ایک بڑا سال رہا ہے اور مجھے وہ پہچان ملی ہے جو میں چاہتی تھی۔ کسی فلم کے لیے شائقین کا اتنا پیار ملنا اپنے آپ میں بڑی بات ہے۔‘‘ اداکارہ شروری نے کہا کہ ’منجیا‘ میں ان کا سفر شاندار تھا۔
Health Lifestyle: آپ کو کون سی نیند زیادہ اچھی لگتی ہے، ’گرین نوائز‘ یا ’وائٹ نوائز‘، جانیں کون سی ہے بہتر؟
وہائٹ نوائز میں سبھی فرکوینسی میں یکساں توانائی ہوتی ہے یعنی برابر شور ہوتا ہے۔ جب تک پنکھا یا کولر چلتا رہے گا، اس سے مسلسل ایک جیسی آواز آتی رہتی ہے، جبکہ وہائٹ نوائز میں پانی، جانور یا دیگر کی آواز کم یا زیادہ ہوتی رہتی ہے۔
Vinod Khanna Blockbuster Movie: امیتابھ بچن کی ٹھکرائی وہ فلم جس سے راتوں رات سپراسٹار بن گئے تھے ونود کھنہ، بنی کیریئرکی سب سے بڑی بلاک بسٹر
بالی ووڈ کے میگا اسٹارکی مسترد شدہ فلم ونود کھنہ کے لئے لائف لائن بن گئی۔ اداکارراتوں رات انڈسٹری کا سپراسٹاربن گیا۔ ایسے میں آئیے آپ کو یہ بھی بتاتے ہیں کہ ہم کس فلم کی بات کررہے ہیں۔
Aalim Hakim gives a new look to Aditya Roy Kapur: علیم حکیم نے اداکار آدتیہ رائے کپور کو دیا نیا روپ، شیئر کی تصویر
بالوں کے اسٹائلسٹ کی بات کریں تو علیم حکیم اسٹار کرکٹر مہندر سنگھ دھونی، ارجن کپور، کرن جوہر، بوبی دیول، یووراج سنگھ، سونو سود، رنویر سنگھ اور شاہد کپور جیسی مشہور شخصیات کے درمیان مقبول ہیں۔
Bigg Boss 18: ان ستاروں نے ‘بگ باس 18’ کے لیے تصدیق کی، سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کنٹیسٹنٹ کا نام بھی آیا سامنے
رپورٹس کی مانیں 'بگ باس 18' کے لئے نیا شرما کے بعد اب دھیرج دھوپر اور شعیب ابراہیم کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ شعیب ابراہم نے شو میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔