Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

 ارمیلا ماتونڈکر کی 8 سال کی شادی ٹوٹ گئی ہے۔ خبر ہے کہ اداکارہ نے شوہرمحسن خان سے طلاق کے لئے عدالت میں عرضی داخل کردی ہے۔

آپ کو بتادیں کہ فلم کی ریلیز سے پہلے ہی اس پر پابندی کے مطالبات اٹھنے لگے تھے۔ پنجاب، تلنگانہ، نئی دہلی اور اتر پردیش کے لوگوں نے فلم پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ فلم میں ان کی کمیونٹی کو منفی طریقے سے پیش کیا گیا ہے اور تاریخ سے چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔

دیوآنند سوریا سے شادی کرنا چاہتے تھے۔ دیوآنند نے کہا تھا- ہم کورٹ میرج کریں گے، تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میرے لیے میرا مذہب محبت ہے۔

بی جے پی لیڈر گورو بھاٹیہ نے کنگنا کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ کنگنا کا زرعی قوانین پر دیا گیا بیان ان کا ذاتی خیال ہے۔ وہ بی جے پی کی جانب سے ایسا بیان دینے کے مجاز نہیں ہیں۔ اس پر کنگنا  رناوت نے وضاحت بھی دی ہے۔

فیروز خان نہ صرف ایک تجربہ کار اداکار تھے بلکہ وہ بہت شاندار ہدایت کار بھی تھے۔ انہوں نے بطور ہدایت کار اپنے کیریئر کا آغاز 1972 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اپرادھ‘ سے کیا۔ اس کے بعد انہوں نے 1980 میں بالی ووڈ ایکشن ڈرامہ تھرلر فلم ’قربانی‘ کی۔ انہوں نے اسے پروڈیوس بھی کیا اور ہدایت کاری بھی۔

بالسوبرامنیم نے اپنی گلوکاری کا آغاز 1966 میں کیا، جب انہوں نے مریادا رمنا کی تیلگو فلم کے لیے گانا ’ایمی ونٹا موہم‘ گایا۔ اس کے بعد وہ نہیں رکے اور ایک کے بعد ایک کئی پروجیکٹس ملنے لگے۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک دن میں سب سے زیادہ گانے ریکارڈ کیے تھے۔ انہوں نے کنڑ میں 21، تمل میں 19 اور ہندی میں 16 گانے ریکارڈ کیے۔

کیکو شاردا نے مزید بتایا کہ کپل شرما کے شو میں شامل ہونے کے بعد ان کی زندگی بدل گئی، انہوں نے کہا کہ 'کپل ایک الگ بلندی پر ہیں، مجھے یہ شو کرتے ہوئے 11 سال ہو گئے ہیں، لیکن کپل کے ساتھ کام کرنے سے مجھے اچھا محسوس ہوا ہے۔

رنبیر کپور ان دنوں پیرس میں شوہر رنبیر کپور کے ساتھ ویکیشن کا انجوائے کررہی ہیں۔ جوڑے کی ایک تصویروائرل ہوئی ہے،  جس میں جوڑا فین کے ساتھ پوز دیتے ہوئے نظرآئے۔ اس دوران رنبیرکپورکے لُک کی خوب تعریف ہو رہی ہے۔

کرن راؤ نے آسکر میں اپنی فلم کی انٹری پر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا، 'مجھے بہت اعزاز اور خوشی ہے کہ ہماری فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو اکیڈمی ایوارڈز کے لیے ہندوستان کی آفیشل انٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

راجہ نے انٹرویو میں بتایا تھا کہ ایسے بہت سے لوگ تھے جنہوں نے کسوٹی  زندگی کے دوران شویتا  تیواری کو مشورہ دیا تھا۔ وہ بھی سوچنے لگی کہ میں مشہور ہو گئی ہوں تو اس کے ساتھ کیوں رہوں۔ اس وقت شویتا  تیواری شادی کے بجائے کیریئر پر توجہ دے رہی تھیں۔ وہ 16-17 گھنٹے کام کرتی ان کے اس میرے لیے کوئی وقت نہیں تھا۔