Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

اس سے قبل فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے وجے سیتھوپتی نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا، انتظار ختم ہوگیا۔ کل شام 5 بجے سے مہاراجہ کی دنیا دیکھنے کے لیے تیار ہو جائیں۔

بالی ووڈ سیلبس اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر”All Eyes On Rafah“ کا پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ وہیں ایکس پر#BoycottBollywood ٹرینڈ کرنے لگا، جس کے بعد پوجا بھٹ نے لوگوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

اظہار تشکر کرتے ہوئے سنتوش شیون نے کہا کہ سینماٹوگرافی ایک ایسا فن ہے جس میں زبان یا ممالک کی کوئی رکاوٹ رکاوٹ نہیں بنتی۔ میں ہندی سنیما، ہالی ووڈ اور عالمی سنیما میں اسی آسانی کے ساتھ کام کرتا ہوں جس طرح میں تمل اور ملیالم سنیما میں کام کرتا ہوں۔

ایجنسی نے پایا تھا کہ ان فلموں کی پروڈکشن لانڈرڈ پیسے کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی تھی جو روز ویلی گروپ نے ملٹی لیول مارکیٹنگ اسکیموں سے حاصل کی تھی۔ اسی سال ای ڈی نے بنگالی فلموں کے مقبول ترین اداکار پروسینجیت چٹرجی کو بھی اسی معاملے میں طلب کیا تھا۔

فلم میں جنید کرسن داس ملجی کا کردار ادا کریں گے، جو معاشرے اور خواتین کے حقوق کے لیے لڑنے والے صحافی ہیں۔ ان کا انتقال 28 جولائی 1832 کو ہوا تھا۔

مسٹر اینڈ مسز ماہی کو شرن شرما نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں کئی اداکار مرکزی کردار میں نظر آنے والے ہیں۔ فلم کی ایڈوانس بکنگ کے حوالے سے ایک اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ 

فلم سے متعلق سوالات پر انویش کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ اپنے سرکاری فرائض پوری ایمانداری کے ساتھ انجام دیتا ہوں۔ اسی طرح آفس کے بعد میں نے اپنی فلم کے لیے بھی بہت محنت کی ہے۔

شارخ خان آئٹم سانگ کرنے والے پہلے مین اسٹریم اداکارہیں۔ انہوں نے ایک آئٹم سانگ پربغیرپیسوں کے ڈانس کیا۔

'زنگاٹ' گانا، جسے اجے گوگاوالے اور اتل گوگاوالے نے گایا ہے، جانوی کی پہلی فلم 'دھڑک' کا ہے۔ 'دی گریٹ انڈین کپل شو' رات 8 بجے نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے۔

پنچایت 3 سب سے مشہور ہندوستانی ڈرامہ ہے۔ جب اس کا پہلا سیزن OTT پر ریلیز ہوا تھا۔ لوگ مہینوں سے اس کا انتظار کر رہے تھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کی ریلیز کے چند گھنٹے بعد ہی اسے آن لائن سائٹس پر لیک ہوگی تھی اور لوگ اسے ایچ ڈی میں ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ رہے ہیں۔