Madhavan and Dia Mirza Talks: اداکار آر مادھون نے دیا مرزا سے پوچھا، کیوں نہیں بڑھ رہی آپ کی عمر؟، اداکارہ نے دیا دلچسپ جواب
آر مادھون کے کریئر کی بات کریں تو وہ ’ممبئی میری جان‘، ’دل ول پیار پر‘، ’رنگ دے بسنتی‘، ’گرو‘، ’3 ایڈیٹس‘، ’تنو ویڈز منو‘، ’تنو ویڈز منو: ریٹرنز ‘ جیسی فلموں فلموں کا حصہ رہے ہیں۔
The secret of health is in the kitchen: صحت کا راز کچن میں ہے، ان نایاب مصالحوں سے کھانا بھی بن جاتا ہے لذیذ
ریسپی تیار کرتے وقت لہسن کی کلیاں کھانے کا ذائقہ بدل دیتی ہے۔ لہسن اپنے ہلکے تیز ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے پکوانوں کو مصالحہ دار اور مزیدار بناتا ہے۔ لہسن ذائقہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔
Jayasurya On Sexual Harrasment Allegations: جنسی ہراسانی کے الزامات پر جے سوریا نے توڑی خاموشی، کہا- ‘جھوٹا الزام ہراسانی جتنا تکلیف دہ ‘
جے سوریا نے پوسٹ میں مزید لکھا - 'اپنی ذاتی وابستگیوں کی وجہ سے میں اور میرا خاندان گزشتہ ایک ماہ سے امریکہ میں ہیں اور اس دوران مجھ پر جنسی ہراسانی کے دو جھوٹے الزامات لگائے گئے۔
Entertainment News: ’’میں گنگا کا بیٹا ہوں، میں ہی لکھوں گا مہابھارت‘‘، اسکرپٹ لکھنے سے پہلے راہی معصوم رضا نے کیوں کہا تھا ایسا؟
راہی معصوم رضا کا طرز تحریر ہمیشہ مختلف تھا۔ ان کی لکھی ہوئی یہ شاعری ’’اس سفر میں نیند ایسی کھو گئی، ہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی‘‘، اس بات کو بخوبی بیان کرتی ہے۔ راہی معصوم رضا کا انتقال 15 مارچ 1992 کو ممبئی میں ہوا تھا۔ راہی کو ان کے کام کے لیے حکومت ہند نے پدم شری اور پدم بھوشن سے نوازا تھا۔
Pushpa 2 OTT Streaming Rights: ‘پشپا 2’ نے ریلیز سے پہلے ہی اپنا بجٹ نکال لیا! فلم کے او ٹی ٹی رائٹس کروڑوں میں فروخت
‘پشپا 2’ نے 270 کروڑ روپے میں OTT رائٹس بیچ کر اپنے بجٹ کا نصف سے زیادہ وصول کرلیا ہے۔ دراصل کئی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کا بجٹ تقریباً 500 کروڑ روپے ہے۔
Sexual harassment scandal hits India’s Mollywood industry: اداکار نے ڈائریکٹر رنجیت پر لگایا سنگین الزامات! جے سوریا نے بھی توڑی اپنی خاموشی
شکایت کنندہ اداکار نے فلم ڈائریکٹر رنجیت پر الزام لگایا ہے کہ ڈائریکٹر نے انہیں 2012 میں بنگلورو کے ایک ہوٹل میں بلایا تھا۔ جہاں اس نے اسے اپنے کپڑے اتارنے کو کہا۔ ڈائریکٹر نے اس کی عریاں تصویر کلک کی تھی۔
Rajkummar Rao Next Film Maalik: راجکمار راؤ نے اپنی سالگرہ پر ‘مالک’ کا فرسٹ لُک جاری کیا، اداکار زبردست ایکشن اوتار میں آئیں گے نظر
بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ نے اپنی 40ویں سالگرہ کے موقع پر ایکشن تھرلر فلم 'مالک' کا پہلا لک جاری کردیا۔
Deepika Padukon: دپیکا پڈوکون کی ڈیلیوری کی تاریخ آئی سامنے، دپیکا پڈوکون اپنے 110 کروڑ کے گھر میں ہوں گی شفٹ
نیوز 18 شوشا کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق کپل کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ دپیکا پڈوکون 28 ستمبر 2024 کو جنوبی بمبئی کے ایک اسپتال میں بچے کی پیدائش ہو سکتی ہےاور وہ اس وقت فلم سے بریک سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
Censor board not issues Certificate to Film Emergency: کنگنا رانوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ کوسرٹیفکیٹ نہیں، ہائی کورٹ پہنچ گیا معاملہ
کنگنا رانوت کی فلم ایمرجنسی کی ریلیزکو پنجاب میں روکے جانے سے متعلق داخل عرضی کوہائی کورٹ کے ذریعہ فی الحال ڈسپوزآف کردیا گیا ہے۔ یعنی عدالت کی طرف سے فلم کی ریلیز پر ابھی کوئی روک نہیں ہے، لیکن سی بی ایف سی نے اب تک فلم کو کلیئرنس نہیں دیا ہے۔
BCCI On Bouncer Rule: اب بولرز 1 اوور میں 2 باؤنسر نہیں پھینک سکیں گے؟ کیا آئی پی ایل اور ڈومیسٹک میچز کے قوانین میں تبدیلی ہوگی؟
گزشتہ سال سید مشتاق علی ٹرافی میں 1 اوور میں 2 باؤنسرز کا اصول لاگو کیا گیا تھا۔ اس اصول کو آئی پی ایل میں بھی لاگو کیا گیا تھا۔ کرک بز کی خبر کے مطابق بی سی سی آئی باؤنسر کے اصول پر جلد ہی بڑا فیصلہ لے سکتا ہے