Rahmatullah
Bharat Express News Network
Muslim Reservation: مسلم ریزرویشن پر امت شاہ کو مولانا خالد رشید فرنگی محلی کا جواب
بی جے پی کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ مسلم ریزرویشن کو ختم کر دیا جائے، یہ آئین مخالف بیان ہے۔ چونکہ جب آئین کے تحت کمیٹی تشکیل دی گئی اور اس کی رپورٹ کو نافذ کیا گیا تب جاکر مسلمانوں کے حق میں ریزرویشن آیا۔ ایسے میں مسلمانوں کے ریزرویشن کو ختم کرنے کی بات آئین مخالف بات ہے۔
Iran US relationship: دشمنی چھوڑ ، دوستی کی راہ پر امریکہ-ایران گامزن!
حالات کو دیکھتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے وزراء کو امریکا میں امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتوں سے بھی روک دیا ہے، جو اپنے آپ میں یہ ثابت کرتا ہے کہ دھواں یونہی نہیں اٹھ رہا ہے۔
America can have no better friend than MBS: امریکہ کا محمد بن سلمان سے بہتر کوئی دوست نہیں ہو سکتا:امریکی پالیسی ساز
ولی عہد کے " سعودی نشاۃ ثانیہ" کی تحریک کے ساتھ، امریکہ کو عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے کوئی بہتر ساتھی نہیں مل سکتا۔ سبحانی نے امریکی ایوان کے اسپیکر کیون میکارتھی پر زور دیا کہ وہ ولی عہد کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لیے مدعو کریں۔
Australia defeat India to win World Test Championship final:ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ کے خطاب پر آسٹریلیا نے کیا قبضہ، بھارت کو 209 رنوں سےدی شکست
فائنل میچ میں جب چوتھے دن کا کھیل ختم ہوا تو اس وقت بھارتی ٹیم 3 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا چکی تھی۔ اس کے بعد آخری روز انہیں جیت کے لیے مزید 280 رنز درکار تھے۔ لیکن 5ویں دن کے پہلے سیشن میں ہندوستانی ٹیم کو 179 کے اسکور پر 2 بڑے جھٹکے لگے۔ اس میں ویراٹ کوہلی کی بڑی وکٹ بھی شامل ہے۔
Fertiliser Jihad: آسام کے وزیراعلیٰ نے اب کھاد جہاد کا کیا انکشاف، بنگالی مسلمانوں کے خلاف ایکشن کی تیاری
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ٗ فرٹیلائزر جہاد ْ کے نام سے ایک نیا فقرہ تیار کیا ہے، جس کا بظاہر مقصد ریاست کی بنگالی مسلمانوں کی آبادی پر نشانہ لگانا ہے۔ آسام کو کھروپیٹیا اور دلگاؤں میں رہنے والی ایک بڑی آبادی سے "کیمیائی اور حیاتیاتی حملے" کا خطرہ ہے۔
Dropout rate higher than national average: گجرات،بہار،بنگال سمیت درجن بھر سے زائد ریاستوں میں بڑی تعداد میں اسکول چھوڑ رہے ہیں بچے
یونیسیف کے ایک حالیہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ 33 فیصد لڑکیاں گھریلو کام اور 25 فیصد شادی کی وجہ سے اسکول چھوڑ دیتی ہیں۔ یونیسیف کے مطابق کئی جگہوں پر یہ بھی پایا گیا کہ اسکول چھوڑنے کے بعد بچوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ مزدوری کرنے یا لوگوں کے گھروں کی صفائی کا کام شروع کیاہے۔
Maharashtra Board: دسویں جماعت میں سائنس نہیں تو آگے بھی نہیں ، بمبئی ہائیکورٹ نے اس اصول کو بتایا بے مطلب،سنایا بڑا فیصلہ
دراصل طالب علم نے ہائی اسکول میں سائنس سبجیٹک نہیں لیا تھا ،جس کی وجہ سے اسے آگے منع کردیا گیا ۔ ہائیکورٹ نے اس اصول پر سوال اٹھائے ہوئے کہا کہ اس میں کچھ بھی صحیح نہیں ہے۔ عدالت نے کہا کہ ہمیں کوئی مطلب نہیں سمجھ میں آرہا ہے۔