Rahmatullah
Bharat Express News Network
Plastic Egg in Market: بازار میں تیزی سے پھیل رہا ہے پلاسٹک کا انڈہ،جانئے خریدنے سے پہلے اصلی انڈہ پہچاننے کاطریقہ
انڈے کا کھانا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ انڈے کے اندر پروٹین کی وافر مقدار ہوتی ہے۔ اسی لیے اسے سپر فوڈ بھی کہا جاتا ہے۔ڈاکٹر بھی انڈے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ایک صحت مند انسان دن میں کم از کم 2 سے 3 انڈے کھا سکتا ہے۔
Rehan Beef Shop Zindabad… Keep butchering: اویسی نے بیف کی دوکان پر کہا”کاٹتے رہو بھائی“بی جے پی نے کیا پلٹ وار
چار بار کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی تلنگانہ کی حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے انتخابی میدان میں ہیں۔ ان کے سامنے بی جے پی نے سماجی کارکن اور ہندوتوا چہرے کے طور پر جانی جانے والی مادھوی لتا کو ٹکٹ دیا ہے۔ ان دونوں لیڈروں کے درمیان مسلسل لفظوں کی جنگ جاری ہے۔
Court closed the case against Aman Singh: عدالت نے چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلیٰ رمن سنگھ کے پرنسپل سکریٹری امن سنگھ کے خلاف مقدمہ بند کردیا
امن سنگھ، ایک سابق انڈین ریونیو سروس آفیسر، ایک طاقتور بیوروکریٹ اور چھتیس گڑھ میں رمن سنگھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت میں وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری تھے۔ انہوں نے نومبر 2022 میں ملازمت سے استعفیٰ دے دیا
مہاراشٹر میں تمام سیٹوں پر این ڈی اے کو ملے گی جیت،ہمیں متحد ہوکر تقسیم کرنے والی اپوزیشن کے خلاف لڑنا ہے:دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں اپنی سیاسی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ اس الیکشن میں مہاوتی کو فتح یاب کرکے عوام ان کا سیاسی وجود ختم کردے گی۔ اس کے لیے سپر واریئرز کو اپنے اتحادیوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنا ہوگی۔
Lok Sabha Elections 2024: منی پور میں ای وی ایم توڑی،چلی گولیاں، بنگال میں پتھراو ،جانئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران کیا کیا ہوا
منی پور اور مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران تشدد کے کئی واقعات دیکھے گئے۔ شمال مشرقی ریاست میں ایسی افراتفری مچ گئی کہ فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے درمیان الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (ای وی ایم) توڑ کر پھینک دی گئیں۔
India Can Become Superpower Of Science: ہندوستان سائنس کی دنیا کا سوپر پاور بن سکتا ہے
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ملک میں سائنس کے لیے فنڈنگ کے فرق کو کیسے ختم کیا جائے، اس لیے ہندوستانی حکومت ایک کام کر سکتی ہے کہ وہ یہ ہے کہ سائنس پر خرچ کی جانے والی رقم کو مزید فروغ دے کر کاروباروں کو زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالنے کی ترغیب دی جائے۔
Lok Sabha Election 2024 Voting: عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم ، ہزاروں امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید
عام انتخابات2024 کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ مجموعی طور پر 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی حالانکہ حتمی تعداد الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونا باقی ہے۔ البتہ تمام مقامات پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔
Lok Sabha Election 2024 Voting: بی جے پی کا شو پہلے دن ہی فلاپ ہوگیا،بی جے پی کی اداکاری لوگوں کو پسند نہیں آئی:اکھلیش یادو
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر بڑا زبانی حملہ کیا ہے۔ یوپی کے سابق سی ایم نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا کہ بی جے پی کا پہلا دن، پہلا شو فلاپ ہو گیا ہے۔ اب عوام کو بی جے پی والوں کی اداکاری پسند نہیں آ رہی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: مسلمانوں پر پابندیاں لگانے والوں کے بجائے مذہبی آزادی دینے والی پارٹیوں کو ووٹ دیا جائے:مولانا ارشد مدنی
مولانا ارشد مدنی کے مطابق "ہم پر قدغن لگائی جا رہی ہے، ووٹوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے، یہ بھی ایک مسئلہ ہے،اس کی وجہ سے مسلمانوں کو سب سے زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔ کچھ پارٹیوں نے کہا ہے کہ اگر وہ اقتدار میں آئیں تو اقلیتوں کو نہیں تنگ کریں گے۔
Firing at Salman Khan’s house: سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ”جاہل‘‘ لوگ ہیں:سلیم خان
سلیم خان نے یہ بھی بتایا کہ سلمان خان کو اپنے معمول کے شیڈول پر قائم رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چونکہ یہ معاملہ ابھی تک پولیس کے ہاتھ میں ہے اس لئے انہیں اس بارے میں عوام میں بات کرنے سے منع کیا گیا ہے۔