Rahmatullah
Bharat Express News Network
Bharat Express Urja Summit: فڑنویس کا ادھو ٹھاکرے پر بڑا حملہ، کہا- صرف وزیر اعلیٰ بننے کے لیے بی جے پی سے توڑا اتحاد
فڑنویس نے کہا کہ میں آپ کو صاف صاف کہہ رہا ہوں، وہ (ادھو ٹھاکرے) وہاں صرف اور صرف اقتدار کے لیے، صرف اور صرف کرسی کے لیے، صرف اور صرف وزیر اعلیٰ بننے کے لیے گئے تھے، اس کی کوئی اور وجہ نہیں ہے۔
Bharat Express Urja Summit: ریاست مہاراشٹر 2070 تک کاربن سے پاک ہوجائے گا، اُرجا سمٹ میں مہاراشٹر بجلی بورڈ کے ڈائریکٹر وشواس پاٹھک کا دعویٰ
مہاراشٹر میں بھارت ایکسپریس کے بینر تلے منعقدہ ارجا سمٹ میں مہاراشٹر بجلی بورڈ ڈائریکٹر وشواس پاٹھک نے شرکت کی اور بھارت ایکسپریس کے سوالوں کا سامنا کیا۔ انہوں نے سمٹ میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر ملک بھر میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی ریاست ہے۔
India should learn from whatever is happening in Bangladesh:آج بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا ہے،ہمارے ملک کو اس سے سبق لیناچاہیے:محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کا نام لیے بغیر بڑا بیان دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے، ہمارے ملک کو اس سے سبق لیناچاہیے۔
Doctor removes patient’s lung tumor from 5,000 km away: ڈاکٹر نے پانچ ہزار کیلو میٹر دور سے کردیا کامیاب آپریشن، چین نے ٹیکنالوجی کے معاملے میں توڑ دیے سارے ریکارڈ
ڈاکٹر لوو کنگ کوان نے کہا کہ سرجیکل روبوٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس آپریشن کی کامیابی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مریض بیجنگ اور شنگھائی جیسے بڑے شہروں میں جانے کے بجائے اپنے آبائی شہر میں اعلیٰ درجے کی طبی خدمات سے کیسے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
Jamaat-e-Islami Hind appeals for peace in Bangladesh:جماعت اسلامی ہند نے بنگلہ دیش میں امن کی بحالی اور تشدد کے خاتمے کی اپیل کی
امیر جماعت نے کہا کہ ’’ احتجاج کرنے والے طلباء کے خلاف شیخ حسینہ کا رد عمل معاندانہ، پُرتشدد اورجابرانہ تھا جس نے صورت حال کو مزید بگاڑ دیا۔ وہاں کی موجودہ صورتحال پر جماعت اسلامی ہند تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
History of coups in Bangladesh: بنگلہ دیش میں سیاسی بغاوت اور تختہ پلٹ کی روایت بہت پرانی ہے، جانئے حسینہ سے پہلے کب کب بغاوت ہوئی
پانچ اگست 2024 کو شیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔ سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن پر بھڑکنے والے تشدد کے درمیان انہیں نہ صرف وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا بلکہ ملک چھوڑ کر ہندوستان میں پناہ لینی پڑی۔ اس قدم کے ساتھ بنگلہ دیش میں ان کی 15 سالہ حکمرانی کا خاتمہ ہوا۔
Rescue of Sheikh Hasina and Indian security agencies: شیخ حسینہ کی جان بچاتے ہوئے کیسے انڈین سیکورٹی ایجنسیوں نے انہیں بنگلہ دیش سے باہر نکالا؟ جانئے
بنگلہ دیش میں ریزرویشن کی آگ اس قدر بھڑک اٹھی کہ 5 اگست کو شیخ حسینہ کے استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہونے کے بعد مظاہرین کے ایک ہجوم نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہی حملہ کر دیا۔ بھارتی سیکیورٹی اداروں نے شیخ حسینہ کو بحفاظت واپس لانے کے لیے پہلے ہی فول پروف تیاریاں کر رکھی تھیں۔
Fiji conferred the highest civilian award to President Murmu: فجی نے صدر دروپدی مرمو کو اپنے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ ’’کمپینئن آف دی آرڈر آف فجی’’ سے نوازا
پی ایم مودی نے کہا کہ صددرجمہوریہ کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز، کمپینین آف دی آرڈر آف فجی سے نوازے جانے پر مبارکباد۔ یہ ہر ہندوستانی کے لےم بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ یہ صدرمرموکی قاتدت کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور فجی کے درمارن تارییا عوام سے عوام کے رابطے کی بھی ایک پہچان ہے۔
President Shahabuddin orders release of Khaleda Zia: خالدہ ضیاء کو فوراً رہا کرنے کا حکم،حالات پر قابو پانے کیلئے بنگلہ دیش کے صدر نے لیا فیصلہ
بنگلہ دیشی صدر محمد شہاب الدین نے اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ضیاء اپوزیشن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ ہیں اور 1991-96 اور 2001-06 کے دوران دو بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہی ہیں۔
Markazi Jamiat Ahle Hadees Hind : مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجویدوتفسیرقرآن کریم بحسن وخوبی اختتام پذیر
قرآن کریم کی عظمت،ضرورت اوراہمیت نہ جاننے کی وجہ سے اس کے خلاف زمانہ نزول ہی سے سازشیں ہوتی رہی ہیں لیکن یہ اس کتاب کا اعجاز ہی ہے کہ اس کی جتنی ہی مخالفت ہوتی ہے اتنا ہی اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتاہے۔آج بھی اس کے خلاف لاعلمی کی وجہ سے غلط پروپیگنڈے کیے جارہے ہیں۔