Rahmatullah
Bharat Express News Network
PM Modi wishes Muhammad Yunus for swearing-in: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی ہوئی حلف برداری، پی ایم مودی نے دی مبارکباد
نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے ہوئی۔ یونس عبوری حکومت کی قیادت سنبھالنے کے لیے جمعرات کو پیرس سے ڈھاکہ پہنچے تھے۔
PM Narendra Modi spoke to the Indian Hockey team: پی ایم مودی نے ہاکی ٹیم سے فون پر کی بات، تاریخی جیت پر دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے فون پر بات کی اور کانسہ کا تمغہ جیتنے پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی۔ آپ کو بتادیں کہ ہندوستان نے پیرس اولمپکس 2024 کے کانسہ کے تمغے کے مقابلے میں اسپین کو 2-1 سے شکست دے کر ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے۔
IICC Election 2024:آئی آئی سی سی کی رہنمائی غیر سیاسی اور غیر متنازعہ شخص کرے: افضل امان اللہ
افضل امان اللہ نے کہا کہ چالیس سال کی ملازمت کرنے کے بعد اب وہ اپنی زندگی ملک اور معاشرے کے لیے وقف کر چکے ہیں۔ آئی آئی سی سی کو بلند مقام پر پہنچانے کے لیے ایک مکمل وقتی صدر کی ضرورت ہے۔ ایسا مکمل وقتی شخص ہونا چاہیے جس کے پاس وقت کی کمی نہ ہو۔
Indian Hockey Team Wins Bronze: ہاکی میں ٹیم انڈیا کی تاریخی جیت پر ملک بھر میں جشن کا ماحول، پی ایم مودی ،صدرجمہوریہ نے دی مبارکباد
ہندوستانی ہاکی ٹیم نے تاریخ رقم کردی۔ ہرمن پریت سنگھ کی کپتانی والی ٹیم انڈیا نے پیرس اولمپکس 2024 میں کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ٹیم انڈیا نے اسپین کو 2-1 سے شکست دی ہے۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے کئے۔
Anarchy spread through social media: جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے:پاکستانی آرمی چیف
آرمی چیف نے کہا کہ کسی نے پاکستان میں انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم ہم اُس کے آگے کھڑے ہوں گے۔جنرل عاصم منیر نے بتایا کہ جرائم اور اسمگلرز مافیا دہشتگردی کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے انتشار پھیلایا جاتا ہے۔
Shahbaz government has only 2 months time: پاکستان میں پھر سے بدلے گی سرکار، عمران خان نے دو ماہ میں تختہ پلٹ کا کیا دعویٰ
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میرے کیسز کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا، مجھ سے جب 342 کا بیان لیا گیا اس کے بعد بات کرنے کاموقع ہی نہیں دیا گیا۔اس موقع پر صحافی نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کی تمام فوٹیجز آن ریکارڈ موجود ہیں، ریگولر میڈیا نے اس کو لائیو دکھایا۔
We have got independence for second time: ہم نےدوسری بار آزادی پائی ،نوجوانوں نے اسے ممکن بنایا،ڈھاکہ میں حلف برداری تقریب سے قبل محمد یونس کا بڑا بیان
محمد یونس نے کہا، 'بنگلہ دیش نے آج ایک نیا یوم فتح قائم کیا ہے۔ہم نے دوسری بار آزادی حاصل کی ہے، ہمیں اسے ذہن میں رکھتے ہوئے اور اسے مضبوط کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہے۔ نوجوانوں نے اسے ممکن بنایا ہے۔ میں اس کی تعریف کرتا ہوں اور ان نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Waqf (Amendment) Bill 2024 Sent To JPC: لوک سبھا میں پھنس گیا وقف ترمیمی بل، حکومت نے جے پی سی کے پاس بھیجنے کی رکھی تجویز،اسپیکر نے جلد کمیٹی بنانے کا کیا اعلان
حالانکہ وقف (ترمیمی) بل، 2024 پر بات کرتے ہوئے، اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا، "ارکان پارلیمنٹ کو کسی مذہب سے جوڑنا درست نہیں ہے۔ ہم یہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ مختلف مذاہب کے لوگوں کو وقف بورڈ کا حصہ بنایا جائے۔
Mayawati on waqf board amendment bill: مسجد اور مدرسوں کے معاملے میں زبردستی دخل اندازی نہ کرے سرکار:مایاوتی نے وقف ترمیمی بل پر حکومت کو دیا مشورہ
مرکزی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے مایاوتی نے کہا کہ آج پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے وقف (ترمیمی) بل پر جس طرح سے شکوک و شبہات اور اعتراضات سامنے آئے ہیں اس کے پیش نظر اس بل کو ایوان کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے پاس بھیجا جانا چاہئے۔ بہتر غور کے لیے اسے کمیٹی کو بھیجنا مناسب ہے۔
Bharat Express Urja Summit: ممبئی پولیس پرعزم اور پیشہ ور ہے، جوائنٹ سی پی لاء اینڈ آرڈر نے کہا – سائبر کرائم ایک بڑا چیلنج ہے
ارجا سمٹ کے دوران، جوائنٹ سی پی لاء اینڈ آرڈر ستیہ نارائن چودھری نے ممبئی پولیس کے کام کرنے کے انداز، چیلنجز اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کیے جا رہے کام کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ سائبر کرائم آج پولیس کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔