Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
ICC arrest warrant Netanyahu: اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہوکے خلاف وارنٹ کی دوست ممالک نے بھی کی حمایت، جانئے کس نے کی مخالفت؟
امریکہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کے گرفتاری وارنٹ کی درخواست کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔ بیلجیئم نے غزہ میں جرائم کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
سواتی مالیوال معاملے پربرج بھوشن سنگھ نے کہا- جو جیسا بوتا ہے، ویسا سامنے آتا ہے…
قیصرگنج سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے سواتی مالیوال کے معاملے پرردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو جیسا بوتا ہے، ویسا ہی سامنے آتا ہے۔
Maharashtra Lok Sabha Election 2024: مہاراشٹر میں الیکشن ختم ہوتے ہی اجیت پوار خیمے میں ہلچل، لیا یہ بڑا فیصلہ
مہاراشٹر کی سبھی 48 لوک سبھا سیٹوں پر 20 مئی کو آخری مرحلے کے ساتھ الیکشن ختم ہوگیا ہے۔ اب سیاسی پارٹیوں کو 4 جون کا انتظار ہے، جس دن نتیجے آئیں گے۔
Jos Buttler Injury: ٹی-20 ورلڈکپ سے پہلے انگلینڈ کو بڑا جھٹکا، چوٹ کا شکار ہوئے انگریز کپتان جوس بٹلر
ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ اورپاکستان کے درمیان ٹی-20 سیریزکھیلے جائے گی۔ تاہم اس سیریز سے پہلے انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلرکے زخمی ہونے کی خبرسامنے آرہی ہے۔
Akhilesh Yadav in Azamgarh: اعظم گڑھ میں اکھلیش یادو کے انتخابی جلسہ میں مچی بھگدڑ، پولیس نے کیا لاٹھی چارج
منگل کے روز اعظم گڑھ واقع لال گنج میں ریلی کرنے پہنچے تھے۔ اس دوران وہاں بھگدڑ مچ گئی۔ یہ تیسری بارہے جب اکھلیش یادو کے انتخابی جلسہ میں بھیڑ بے قابو ہوگئی۔
بی جے پی میں شامل ہوئے سابق آئی پی ایس پریم پرکاش کا مختار انصاری اور عتیق احمد سے متعلق بڑا دعویٰ
بی جے پی میں شامل ہونے والے آئی پی ایس پریم پرکاش نے مختار انصاری اور عتیق احمد پربڑا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے دعوے سے بی جے پی کو نیا موضوع ملنے کے آثارہیں۔
Rahul Gandhi Jharkhand Court Case: راہل گاندھی بڑی مشکل میں پھنسے، پی ایم ایل اے کورٹ نے بھیجا سمن، پیش ہونے کا حکم، جانئے کیا ہے معاملہ
وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف تبصرہ کرنے کے معاملے میں راہل گاندھی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کیونکہ انہیں سمن جاری کرکےعدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
ہندوستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایک دن کے ریاستی سوگ کا کیا اعلان
وزارت داخلہ نے کہا کہ ہلاک ہونے والے اشخاص کے احترام میں بھارت سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ 21 مئی کو پورے ہندوستان میں ایک دن کا ریاستی سوگ رہے گا۔
IPL 2024: وراٹ کوہلی آئی پی ایل میں توڑیں گے اپنا ہی ریکارڈ، سابق آسٹریلیائی کرکٹر کا بڑا دعویٰ
رائل چیلنجرس بنگلورو کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی آئی پی ایل 2024 میں کمال کی کارکردگی پیش کررہے ہیں۔ اب وراٹ کوہلی کی فارم کو دیکھتے ہوئے سابق آسٹریلیائی کرکٹر نے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ کوہلی اس سیزن میں اپنا ریکارڈ توڑسکتے ہیں۔
Sexual Harassment Case: ایچ ڈی ریونّا کو ضمانت کے بعد پرجول ریونّا کوبھی مل سکتی ہے عدالت سے راحت؟
کرناٹک فحش ویڈیو معاملے کے ملزم پرجول ریونّا کے والد ایچ ڈی ریونّا کو راحت ملی ہے۔ اسپیشل کورٹ نے جنسی استحصال معاملے میں انہیں ضمانت دے دی ہے۔