Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Priyanka Gandhi Targets PM Modi: پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی پر کی سخت تنقید، کہا- کھرب پتی دوستوں کو خوش کرنے کے لئے…
پرینکا گاندھی نے کانگڑا میں انتخابی جلسے کوخطاب کیا۔ یہاں انہوں نے وزیراعظم نریندرمودی پرجم کرتنقید کی۔ پرینکا گاندھی نے ہماچل میں آئی تباہی کا ذکرکیا۔
وراٹ کوہلی نے اورینج اور ہرشل پٹیل نے جیتا پرپل کیپ، آئی پی ایل میں اپنی کارکردگی سے متعلق کوہلی نے کہی یہ بڑی بات
آئی پی ایل 2024 میں وراٹ کوہلی نے ایک سنچری اور پانچ نصف سنچری لگائی۔ انہوں نے کپتان فاف ڈوپلیسس کے ساتھ بطور سلامی بلے باز61.75 کی اوسط اور154.69 کی اسٹرائیک ریٹ سے رن بنائے۔
’4 جون کے بعد بڑا فیصلہ لیں گے نتیش کمار‘، کیا پھرپلٹی ماریں گے بہار کے وزیراعلیٰ؟ تیجسوی یادو نے کیا بڑا دعویٰ
آرجے ڈی لیڈرتیجسوی یادونے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارسے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ تیجسوی یادونے کہا کہ نتیش کمار4 جون کے بعد بڑا فیصلہ لیں گے۔ پارٹی کوبچانے کے لئے نتیش کماربڑا فیصلہ لیں گے۔
گرفتار سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رفیق انصاری 14دنوں کے لئے جیل بھیجے گئے، جانئے کیا ہے معاملہ
میرٹھ شہرسے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی رفیق انصاری کوعدالت نے کئی سال پرانے ایک معاملے میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد بھی وہ پیش نہیں ہو رہے تھے۔
مہاراشٹر کی سیاست میں پھر طوفان، این سی پی کی بیان بازی سے شیوسینا اوربی جے پی میں زبردست ناراضگی
مہاراشٹر کی سیاست میں اس وقت ایک بارپھر ہلچل شروع ہوگئی، جب این سی پی لیڈر چھگن بھجبل نے صوبے کی 288 اسمبلی سیٹوں میں 90 سیٹیں این سی پی امیدواروں کے لئے مانگنے کی بات کہی۔
انڈیا الائنس کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گی ممتا بنرجی، کہا- میرا دل وہاں رہے گا
ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی یکم جون کو ہونے والی انڈیا الائنس کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گی۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ چکروات متاثرہ علاقے میں راحتی کاموں اور لوک سبھا الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کے سبب وہ اس میٹنگ میں حصہ نہیں لے پائیں گی۔
Birmingham Airport News: ایئرپورٹ پر سیکورٹی جانچ کے نام پر افرا تفری، انگلینڈ کے برمنگھم میں گھنٹوں تیز دھوپ میں کھڑے رہے مسافر
انگلینڈ کے برمنگھم ایئرپورٹ پر مسافروں کے درمیان افرا تفری کا ماحول نظرآیا۔ یہاں سیکورٹی جانچ کے نام پر مسافروں کو کافی دیرتک قطاروں میں کھڑا رکھا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ تکنیکی پریشانیوں کی وجہ سے یہ پریشانی ہوئی۔ بعد میں اسے ٹھیک کردیا گیا۔ گرمی کے سبب لوگوں کا برا حال ہوگیا۔
بالی ووڈ اداکار راجیش کھنہ-ہیما مالنی کی ’پریم نگر‘ کے 50 سال ہوئے پورے، دونوں کی یہ فلمیں آج بھی ہیں سپرہٹ
راجیش کھنہ اور ہیما مالنی کی بلاک بسٹر فلم ’پریم نگر‘ کے 50 سال پورے ہوگئے ہیں۔ اس موقع پرآج ہم آپ کو ہیما مالنی اور راجیش کھنہ کی کچھ بہترین فلموں کے بارے میں بتا رہے ہیں۔
افضال انصاری کا نیا قانونی داؤ، عدالت سے مانگی پانچ دنوں کی مہلت، جانئے پورا معاملہ
افضال انصاری نے غازی پور سیٹ پرالیکشن لڑںے کے لئے یہ قانونی داؤں کھیلا ہے۔ اگر افضال انصاری کو یہ مہلت مل جاتی ہے تو پھر اس دورا ن غازی پورسیٹ پر ووٹنگ ہوجائے گی۔
Swati Maliwal Assault Case: سواتی مالیوال سے پارپیٹ کے اہم ملزم ویبھو کمار کو عدالت سے بڑا جھٹکا، ضمانت عرضی خارج
تیس ہزاری کورٹ میں آج عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال سے مارپیٹ معاملے میں ویبھو کمار کی ضمانت عرضی پر سماعت ہوئی، لیکن عدالت نے اسے خارج کردیا۔