Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
دہلی میں بارش کے یلو الرٹ کو اورینج میں تبدیل کیا گیا، کئی علاقوں میں بارش کا امکان
راجدھانی دہلی اور این سی آر میں بھاری بارش سے جہاں موسم سہانا ہوگیا ہے۔ وہیں دوسری طرف پانی کے بھرنے سے لوگوں کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھاری بارش کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے یلو الرٹ کو اورینج الرٹ میں تبدیل کردیا ہے۔
World Cup 2023: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے متعلق پاکستان کا بڑا الزام، کہا- ہندوستان میں ہر روز فساد…
ICC ODI World Cup 2023: ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے پاکستانی ٹیم کے ہندوستان آنے کا تنازعہ مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اب وہاں کے وزیرکھیل احسان مزاری نے فساد تک کا ذکر کردیا ہے۔ ایسے میں اب بی سی سی آئی اور پی سی بی آمنے سامنے آسکتے ہیں۔
Atiq Ahmad-Ashraf Ahmad Murder: عتیق احمد-اشرف احمد قتل سانحہ کی چارج شیٹ تیار! ایس آئی ٹی کی جانچ سے ہوگا انکشاف
Atiq Ahmed News: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اشرف احمد کے ساتھ اس کے بھائی کا قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل سانحہ کی جانچ ایس آئی ٹی کر رہی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو ایس آئی ٹی نے چارج شیٹ تیارکرلی ہے۔
Five People Died in Different Accidents amid Rains in Delhi: بارش کے سبب دہلی میں الگ الگ حادثات پر 5 افراد کی موت، 5 سے زائد زخمی
دارالحکومت میں مسلسل ہورہی بارش سے حالات انتہائی خراب ہوگئے ہیں۔ سڑکوں پر پانی کے بھرنے سے پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ لمبا ٹریفک جام لگ رہا ہے۔ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
Manipur Violence: منی پور تشدد میں ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں رکھی اسٹیٹس رپورٹ، کہا- صورتحال میں ہو رہا ہے سدھار
منی پور میں 3 مئی کو نسلی تشدد کا آغاز ہوا تھا۔ آئندہ دن پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ اسے وقت وقت پر بڑھایا جاتا رہا ہے۔
Delhi Liquor Policy: منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر 14 جولائی کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ، ہائی کورٹ نے خارج کردی تھی عرضی
Manish Sisodia Case: سینئروکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے منیش سسودیا کی ضمانت کا معاملہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیوی سیما سسودیا کافی بیمار ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔
Investiture Ceremony at CISF Headquarters: سی آئی ایس ایف ہیڈکوارٹرمیں عظیم الشان تقریب، ڈی جی شیل وردھن سنگھ نے بہترین خدمات اور پولیس ٹریننگ کے لئے 90 افسران کو اعزاز سے نوازا
سی آئی ایس ایف کے 90 افسران اور اہلکاروں کو بہترین خدمات کے لئے پولیس میڈل، فائرسروس میڈل اورپولیس ٹریننگ میں بہترین کارکردگی کے لئے مرکزی وزیر داخلہ کے میڈل سے سرفراز کیا۔
Huma Qureshi On Gangs Of Wasseypur: گینگس آف واسے پور کے لئے ہما قریشی کو ملی تھی محض اتنی فیس، لیکن بدل گئی قسمت
ہما قریشی نے اپنے کیریئر کے آغاز میں آنے والی پریشانیوں سے متعلق بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ’گینگس آف واسے پور‘ کے لئے انہیں صرف 75 ہزار روپئے ملے تھے۔
Rain alert Review Meeting in Haryana: زبردست بارش کے بعد ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے بلائی ایمرجنسی میٹنگ، منوہر لال کھٹر نے منسوخ کردیئے تمام پروگرام
ہریانہ میں ہورہی زبرست بارش کی وجہ سے حکومت الرٹ موڈ پر آگئی ہے۔ وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے اپنے سابقہ مقررہ تمام پروگرام کو منسوخ کردیا ہے۔ ساتھ ہی ہریانہ سول سکریٹریٹ میں ایمرجنسی میٹنگ بلائی ہے۔ میٹنگ میں بارش کے سبب پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
دہلی میں زبردست بارش کے بعد اروند کیجریوال نے بلائی میٹنگ، جمنا میں پانی کی سطح میں اضافہ پر تبادلہ خیال
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اس سے قبل اعلان کیا کہ محکمہ موسمیات کی وارننگ اور پچھلے 2 دنوں سے مسلسل بارش کے پیش نظر دہلی کے تمام اسکول پیر کو ایک دن کے لئے بند رہیں گے۔





