Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
مغربی بنگال گرام پنچایت الیکشن: اے آئی ایم آئی ایم امیدورا نے مرشدآباد اور مالدہ میں جیت درج کی
برسراقتدار جماعت ترنمول کانگریس بڑی جیت کی طرف گامزن ہے۔ 3,317 گرام پنچایتوں میں سے 2000 سے زائد سیٹوں پر جیت کی طرف گامزن ہے۔ جبکہ دوسرے نمبر پر بی جے پی 200 سے بھی کم سیٹوں پر جیت حاصل کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔
Indw vs Banw: شیفالی ورما کا کمال، دوسرے ٹی-20 میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 8 رنوں سے ہرایا، سیریز پر کیا قبضہ
ہندوستانی خواتین ٹیم کی گیند باز شیفالی ورما نے ایک ہی اوور میں تین وکٹ حاصل کئے جبکہ بنگلہ دیش نے آخری اوور میں 4 وکٹ گنوا کر صرف ایک رن ہی بناسکی۔
Bilkis Bano Case: بلقیس بانو معاملے میں سپریم کورٹ میں 17 جولائی کو ہوگی آئندہ سماعت
گجرات 2002 کے فسادات کے وقت بلقیس بانو اجتماعی آبروریزی معاملے کے 11 قصورواروں کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔ تاہم سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت کی تاریخ 17 جولائی طے کی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: یوپی کی تمام 80 پارلیمانی سیٹوں کا سروے کرا رہی ہے بی جے پی، 30-25 اراکین پارلیمنٹ کے خلاف اعلیٰ قیادت سخت برہم
اترپردیش کی سبھی 80 سیٹوں کو جیتنے کے ہدف پر بی جے پی نے اپنی پوری توجہ مرکوز کی ہے۔ اس میں 30-25 اراکین پارلیمنٹ کا ٹکٹ کاٹا جاسکتا ہے۔
Bilkis Bano Case: بلقیس بانو اجتماعی آبروریزی معاملے میں 11 قصورواروں کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت
بلقیس بانو اجتماعی آبروریزی معاملے میں 11 قصورواروں کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں آج سماعت ہونے جا رہی ہے۔ اس سے پہلے 9 مئی کو معاملے میں سماعت ہوئی تھی۔ تب ایک ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوا تھا، اس نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے معاملے کا نوٹس نہیں ملا۔
Helicopter Goes Missing in Nepal: نیپال میں 6 افراد کو لے کر جا رہے ہیلی کاپٹر سے رابطہ ٹوٹ گیا، تلاش جاری
نیپال میں میسیکو کے پانچ شہریوں سمیت 6 افراد کو لے کر جا رہا ایک نجی کمرشل ہیلی کاپٹرمنگل کو ماونٹ ایوریسٹ کے قریب لاپتہ ہوگیا۔ تری بھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ٹی آئی اے) کے منیجر گیانیندر بھل نے بتایا کہ منانگ ایئر کے ہیلی کاپٹر9 این-اے ایم وی نے صبح 10 بج کر چار منٹ پر سولوکھمبو میں سرکی ایئر پورٹ سے کٹھمنڈو کے لئے پرواز کیا تھا۔ اس سے صبح 10 بج کر 13 منٹ پر 12,000 فٹ کی اونچائی پر اچانک رابطہ ٹوٹ گیا۔
GST Council Meeting: جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں نرملا سیتا رمن کے ساتھ دہلی اور پنجاب کے وزیر خزانہ کے درمیان ہوئی تلخ بحث
GST Council Meeting: جی ایس ٹی کونسل کی آج یعنی 11 جولائی کو 50 ویں میٹنگ بلائی گئی ہے، جس میں کینسر کی دوا سے لے کر موی ہال میں کھانے پینے کی اشیاء کو سستا کرنے جیسے اہم فیصلے لئے جاسکتے ہیں۔
Jamiat Ulema-E-Hind Meeting on Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ پر جمعیۃ علماء ہند کا سخت موقف- مسلم پرسنل لا میں مداخلت کسی بھی قیمت پر ہمیں منظور نہیں
مجوزہ یونیفارسول کوڈ (یو سی سی) کے حوالے سے جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں پانچ اہم فیصلے لئے گئے۔ مولانا محمود اسعد مدنی نے مجلس عاملہ کی صدارت کی۔
کے سی آر کا اعلان- آئندہ پارلیمنٹ سیشن میں یونیفارم سول کوڈ بل کی کریں گے پُرزور مخالفت
بی آرایس پارٹی کے قومی صدر اور وزیراعلیٰ کے چندرشیکھرراو نے کہا کہ بی جے پی کی مرکزی حکومت ملک کی ترقی کو نظرانداز کرکے یونیفارم سول کوڈ کے نام پر ملک کے عوام کو تقسیم کرنے کی سازش کررہی ہے۔
Shahrukh Khan ‘Jawan’ Preview: جوان‘ کے ٹریلر میں الگ-الگ انداز میں نظر آئے کنگ خان، ایکشن سین دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
Jawan Prevue: شاہ رخ خان کے فینس کا انتظاراب ختم ہوگیا ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم کا ٹریلر 10 جولائی کو ریلیز کردیا گیا ہے۔





