Bharat Express

Rajya Sabha adjourned till Monday: راجیہ سبھا کی کارروائی 31 جولائی تک کے لئے ملتوی کردی گئی

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران راجیہ سبھا کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے۔ اب راجیہ سبھا کی کارروائی 31 جولائی یعنی پیر کے روز صبح 11 بجے شروع ہوگی۔

راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔

    Tags: