Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Delhi Geeta Colony Murder: دہلی میں دردناک حادثہ، ایک پالیتھین میں سر تو دوسرے میں جسم کے دیگر اعضاء… دہلی میں پھر تازہ ہوا ’شردھا قتل سانحہ‘
دہلی کے گیتا کالونی علاقہ کے اس حادثہ نے شردھا واکر کے ساتھ ہوئی درندگی کی یادیں تازہ کردی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی پہچان کرنے کے لئے جانچ چل رہی ہے۔ فورنسک ٹیم موقع پر ہے۔
Gangster Kuldeep Jaghina killed in Rajasthan: راجستھان میں گینگسٹر کلدیپ جگھینا کا قتل، پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں بدمعاشوں نے ماری گولی
راجستھان کے بھرت پور میں گینگسٹر کلدیپ جگھینا کا گولی مارکر قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس جگھینا کو جے پور جیل سے بھرت پور کورٹ لے کرآرہی تھی۔ اسی دوران بدمعاشوں نے ٹول پلازہ کے پاس اس کا قتل کردیا۔
Uproar in Bihar Assembly: بہار اسمبلی میں بدعنوانی سے متعلق بی جے پی کا ہنگامہ، نتیش کمار-تیجسوی یادو موجود
اس سے قبل گزشتہ روز بھی بی جے پی اراکین اسمبلی نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے تھے۔ اسمبلی کے اندرٹیبل اورکرسی کو بی جے پی اراکین اسمبلی نے اٹھا کر پٹخ دیا۔ زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب اسمبلی کی کارروائی 2 بجے تک کے لئے ملتوی کردی گئی تھی۔
Sonia Gandhi will attend Opposition Meeting: اپوزیشن کی میٹنگ میں شامل ہوں گی سونیا گاندھی، عام آدمی پارٹی سمیت 24 پارٹیوں کو میٹنگ میں مدعو کیا گیا
سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے اپوزیشن متحد ہونے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
Turkish President Erdogan meet’s Joe Biden: ترکی صدر رجب طیب اردغان کی ولنیئس میں امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات
ترکی صدر رجب طیب اردغان نے منگل کو ولنیئس میں نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سربراہی اجلاس کے موقع پراپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ اس دوران متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی ٹیم انڈیا، پی سی بی سربراہ ذکا اشرف سے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ کی خاص ملاقات
آئندہ ایشیا کپ کے شیڈول کے اعلان میں ہو رہی تاخیر سے متعلق ڈربن میں آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ سے پہلے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی سربراہ ذکا اشرف کے درمیان ایک غیر رسمی بات چیت ہوئی۔
Delhi Riots: دہلی فسادات سے متعلق 5 معاملوں میں عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین کو ہائی کورٹ سے ملی ضمانت
عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہرحسین کے خلاف قتل کی کوشش، فساد اور مجرمانہ سازش کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ آج ہائی کورٹ نے کچھ شرائط کے ساتھ ان پانچوں معاملوں میں طاہر حسین کو ضمانت دے دی۔
Tejashwi Yadav Resignation: تیجسوی یادو کے استعفیٰ کے مطالبہ سے متعلق ایوان میں بی جے پی کی ہنگامہ آرائی، سیشن کے دوران چلیں کرسیاں
مانسون سیشن کے دوران اسمبلی میں جم کرہنگامہ ہوا۔ ایوان میں بی جے پی رکن اسمبلی نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے تھے۔
6 Upcoming Bollywood Movies Budget: میگا بجٹ کی ہیں اس سال آنے والی یہ 6 فلمیں، شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے ساتھ اکشے کمار کی 2 فلمیں
سال 2023 کے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔ ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ اور’آدی پُرش‘ سمیت کئی میگا بجٹ کی فلمیں باکس آفس پربری طرح فلاپ ہوئیں۔
Lakhimpur Kheri Violence Case: لکھیم پور کھیری سانحہ میں آشیش مشرا کو راحت، عبوری ضمانت 26 ستمبر تک بڑھائی گئی
Lakhimpur Kheri Violence: مرکزی وزیرمملکت اجے کمار مشرا کے بیٹے آشیش مشرا 2021 میں ہوئی لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں ملزم ہیں۔ اس تشدد میں 8 افراد کی جان چلی گئی تھی۔





