Bharat Express

Datta Samant Murder Case: ٹریڈ یونین لیڈر دتہ سامنت قتل معاملے میں گینگسٹر چھوٹا راجن بری، 26 سال بعد آیا فیصلہ

ممبئی کی ایک عدالت نے مزدوررہنما دتا سامت کے قتل کیس میں گینگسٹر چھوٹا راجن کو بری کرنے کے پیچھے ثبوت کی کمی کا حوالہ دیا۔

چھوٹا راجن۔ (فائل فوٹو) (Image Source: PTI)

    Tags: