Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے نے نیلم گورے کو بنایا شیو سینا کا لیڈر، پارٹی صدر کے بعد سب سے بڑا عہدہ
نیلم گورے کو ادھو ٹھاکرے کے قابل اعتماد لوگوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ ان کے پارٹی میں شامل ہونے کو وزیراعلیٰ شندے نے تاریخی حادثہ بتایا تھا۔
Bengal Panchayat Elections: مغربی بنگال پنچایت الیکشن: ہگلی میں ٹی ایم سی کارکنان نے آزاد امیدوار کو گولی ماری
مغربی بنگال میں ہفتہ کے روز آج 8 جولائی کو پنچایت الیکشن کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پنچایت الیکشن کا اعلان 8 جون کو ہوا تھا، تب سے لے کر 7 جولائی تک ریاست میں کئی پُرتشدد تصادم ہوئیں۔ اس میں 18 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
Delhi Excise Case: شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی نے منیش سسودیا اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منیش سسودیا، ان کی اہلیہ اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے سے زیادہ کی جائیداد قرق کی ہے۔
PM Modi Varanasi Visit: وزیراعظم مودی کا وارانسی دورہ، 12 ہزار کروڑ روپئے کے منصوبوں کا دیا تحفہ
وزیراعظم نریندر مودی عہدیدران کے ساتھ ٹفن میٹنگ میں شامل ہو رہے ہیں۔ اس دوران وزیراعظم مودی نے وارانسی کے عوام کو بڑا تحفہ دیا ہے۔
AAP invited for Opposition Unity Meeting: اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ کے لئے عام آدمی پارٹی کو بھیجا گیا دعوت نامہ
بہار میں اپوزیشن اتحاد کے لئے منعقدہ میٹنگ کے بعد ایسا محسوس کیا جا رہا تھا کہ عام آدمی پارٹی اب شاید اس سے دوری بنالے، لیکن دوسری میٹنگ کے لئے بھی اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔
Balasore Train Accident: بالاسور ٹرین حادثہ میں سی بی آئی نے ریلوے کے تین افسران کو گرفتار کیا
Balasore Train Accident: اوڈیشہ کے بالاسور ٹرین حادثہ کی جانچ کرنے کے لئے سی بی آئی موقع پر پہنچ گئی۔ حادثے سے متعلق سی بی آئی اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ ریل حادثہ کسی سازش کی وجہ سے ہوا یا پھر ایک محض ایک سانحہ تھا۔
CM Eknath Shinde meets MNS Chief Raj Thackeray: مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے سے ملاقات کی
مہاراشٹر کی سیاسی ہنگامہ آرائی کے دوران تمام سیاسی لیڈران خود کو مضبوط کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ اجیت پوار اور رام داس اٹھاولے کی ملاقات کے بعد مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے سے ملاقات کی ہے۔
Rahul Gandhi Verdict: ہتک عزت معاملے میں اب سپریم کورٹ جائیں گے راہل گاندھی، کانگریس نے کہا- ہائی کورٹ کا فیصلہ مایوس کن، لیکن امید کے برخلاف نہیں
ہتک عزت معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو گجرات ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ کانگریس کے مطابق، راہل گاندھی اب سپریم کورٹ جائیں گے۔
Uddhav Thackeray MLC Neelam Gorhe Joins Shivsena: ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا، قانون ساز کونسل کی ڈپٹی چیئرمین شندے گروپ میں ہوں گی شامل
ادھو گروپ کی بڑی لیڈرنیلم گورے ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ نیلم گورے نے ایکناتھ شندے کی قیادت کو قبول کرتے ہوئے شیوسینا کا دامن تھام لیا ہے۔ نیلم قانون ساز کونسل کی ڈپٹی چیئرمین ہیں۔
World Cup 2023: نیدر لینڈس نے کیا کوالیفائی، پوری ہوئیں ورلڈ کپ کی ٹیمیں، جانئے کوالیفائر ٹیموں کے ساتھ کب ہوگا ٹیم انڈیا کا مقابلہ
ICC World Cup 2023: اس سال ہندوستان آئی سی سی ونڈے عالمی کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس سے متعلق کرکٹ کے فینس کافی پُرجوش ہیں۔





