Bharat Express

بھاری بارش کے سبب تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں تک بند رہیں گے سبھی اسکول

ملک میں بھاری بارش کی وجہ سے لوگوں کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ حالانکہ ملک کی کئی ریاستوں میں بارش سے تھوڑی راحت ملنے لگی ہے لیکن تلنگانہ میں اب بھی بارش کی وجہ سے لوگ پریشان ہے۔ اسی ضمن میں ہریانہ کے اسکولوں میں دو دنوں تک اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے سی آر۔ (فائل فوٹو)

    Tags: