Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں وراٹ کوہلی کی میچ وننگ اننگ سے متعلق کہا کہ جس طرح سے انہوں نے کھیلا جیت کا پورا سہرا انہیں جیتا ہے۔

وزیراعلیٰ نے پورے حادثہ سے پر متاثرہ فیملی سے مل کر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ شخص دشمت راوت کے پیر دھوکر ان کی عزت افزائی بھی کی۔ وزیراعلیٰ شیو راج نے متاثرہ سے کہا کہ حادثہ سے متعلق ان کا دل مایوس ہے۔

Maharashtra Sharad Pawar Vs Ajit Pawar: شرد پوار ممبئی سے دہلی کے لئے روانہ ہوچکے ہیں۔ انہوں نے آج نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ بلائی ہے۔

بدھ کے روزدیر رات تک وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے اپنے بنگلے پر اپنے سبھی اراکین اسمبلی، اراکین پارلیمنٹ اور اپنے لیڈران کی میٹنگ بلائی تھی، تاکہ سبھی کو اعتماد میں لیا جاسکے۔

یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) سے متعلق پورے ملک میں بحث جاری ہے۔ اب بی جے پی کی اتحادی اے آئی ڈی ایم کے نے بھی اس سے متعلق اپنا رخ واضح کردیا ہے اور اس کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Maharashtra Political Crisis: این سی پی کے دونوں گروپوں نے بدھ کے روز الگ الگ میٹنگ کی۔ اس درمیان اجیت پوار کے خیمے نے شرد پوار کو پارٹی کے قومی صدر عہدے سے ہٹا دیا۔

Tabriz Ansari Mob Lynching Case in Jharkhand: جھارکھنڈ کے تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں آج سرائے کیلا کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اس معاملے میں 10 قصورواروں کو 10-10 سال کے قید کی سزا سنائی ہے۔

مدھیہ پردیش میں ایک آدیواسی پر پیشاب کرنے والے بی جے پی کارکن کا گھر بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا ہے۔ اس کا ویڈیو بھی آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ دفتر کی طرف سے کہا گیا کہ ضرورت پڑی تو ماما جی مجرمین کو 10 فٹ نیچے بھی گاڑ دیں گے۔

گزشتہ سال دسمبر میں کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد سے کرکٹ سے دور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت 10ویں نمبر کے ساتھ ہندوستان کے ٹاپ بلے باز ہیں۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑی راحت ملی ہے۔ بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہے عمران خان کے خلاف معاملے کو منگل کو اسلام آباد کورٹ نے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔