Bharat Express

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اپنی فیملی کے ساتھ وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات

مہاراشٹر کی سیاست میں رسہ کشی اور نئی کابینہ اور قلمدان کی تقسیم کے بعد وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمارے ان کی فیملی کے اراکین بھی موجود تھے۔

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔

    Tags: